Sohail Asim Photography-MSIP

Sohail Asim Photography-MSIP Photography

08/12/2025

لاہور پیچھے رہ گیا ہم با وفا مگراس شہرِ بے مثال سے آگے نہیں گئے
21/05/2024

لاہور پیچھے رہ گیا ہم با وفا مگر
اس شہرِ بے مثال سے آگے نہیں گئے


10/04/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: " تمہارے دنوں میں سے سب سے بہترین  جمعہ کا دن ہے، لہٰذا اس دن مجھ پر کثرت سے درود( وسلام) بھیجا ک...
01/03/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
" تمہارے دنوں میں سے سب سے بہترین جمعہ کا دن ہے، لہٰذا اس دن مجھ پر کثرت سے درود( وسلام) بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد۔۔🌻❤

وہ پاس بیٹھے تو آتی ہے دلربا خوشبو۔۔۔ وہ اپنے ہونٹوں پہ کھلتے گلاب رکھتے ہیں
29/02/2024

وہ پاس بیٹھے تو آتی ہے دلربا خوشبو۔۔۔
وہ اپنے ہونٹوں پہ کھلتے گلاب رکھتے ہیں


Jumma Mubarak ❤️
16/02/2024

Jumma Mubarak ❤️

Jumma Mubarak ❤️
02/02/2024

Jumma Mubarak ❤️


Trust takes time and time takes trust. 🙂
30/01/2024

Trust takes time and time takes trust. 🙂



وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞💕"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشن...
01/12/2023

وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞💕

"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.🌸🤲🏻

انسان کے حالات اچھے ہو جائیںتو لوگ بھی اچھے ہو جاتے ہیں 😊
26/11/2023

انسان کے حالات اچھے ہو جائیں
تو لوگ بھی اچھے ہو جاتے ہیں 😊


Address

Faisal Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail Asim Photography-MSIP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category