I Love Pakistan

I Love Pakistan 🌱میں نے اپنے بڑوں سے یہی سیکھا ہے ⚡💚
🌱عزت کرانے کیلئے عزت کرنی پڑتی ہے ⚡❤

26/07/2023
21/07/2023

پل چوکی ضلعی ملاکنڈ انتظامیہ ؟؟؟

18/07/2023
17/07/2023
15/07/2023

د سړک په غاړه ناست جنت😪

14/07/2023

قدرتی حسن سے بھرا موسم❤️
Location:Dir Lower Chitral Road ❤️

14/07/2023

دل کا سکون تازہ کیجٸے۔۔😍😍

08/07/2023

بنگلہ دیش کی ایک مسجد کے آٹھ چندہ بکس چار ماہ بعد کھولے گئے۔ 5 کروڑ 59 لاکھ 7 ہزار 689 روپے نکلے۔ غیر ملکی کرنسی، سونے کے زیورات اور ہیرے کی لونگ اس کے علاوہ ہے۔ تقریباً 13 گھنٹے میں 200 لوگوں نے پیسے گننے کا کام کیا۔

05/07/2023

پندرہ ، سولہ جولائی کو تیمرگرہ مکس مارشل آرٹس اکیڈمی کے ہونہار طالب علم عبداللہ کا پشاور میں ایم ایم اے کا مقابلہ ہے ۔ سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔
شکریہ
کوچ کامران خان

03/07/2023

باجوڑ پریمئر لیگ سیزن 3 بہت جلد آرہا ہیں ، ٹیم رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 جولائی 2023 تو پھر دیر کس بات کی ابھی اس بڑے میگا ایونٹ کا حصہ بنے اور اپنے نوجوان یوتھ کو آگے بڑھائیں ۔۔

کون کون گٸے ہے یہاں اور یہ کونسی جگہ ہے
03/07/2023

کون کون گٸے ہے یہاں اور یہ کونسی جگہ ہے

Address

Balambat
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category