مرسته ويلفيئر فاونډیشن نهاګدره ماتاړ

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • مرسته ويلفيئر فاونډیشن نهاګدره ماتاړ

مرسته ويلفيئر فاونډیشن نهاګدره ماتاړ جنازوں میں دوڑ کر شرکت کرنے سے بہتر ہے کہ لوگوں کے زندگیوں کے مشکل وقتوں میں ان کا سہارا بنے. 🥀🥀

الحمدللہ عیدالاضحی پیکچ تقسیم۔🎁🥀مرستہ ویلفیئر فاؤنڈیشن ماتاڑ کے جانب سے 12 مستحقین میں عید پیکج تقسیم کیا گیا۔آئیے اس کا...
25/05/2026

الحمدللہ عیدالاضحی پیکچ تقسیم۔🎁🥀

مرستہ ویلفیئر فاؤنڈیشن ماتاڑ کے جانب سے 12 مستحقین میں عید پیکج تقسیم کیا گیا۔

آئیے اس کاری خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔🙏

الحمدللہ مرستہ ویلفیئر فاؤنڈیشن ماتاڑ کے جانب سے ایک  شخص جو کئ مہینوں سے بیمار پڑا ہے۔ اس کے ساتھ تنظیم کے جانب سے نقد ...
20/04/2026

الحمدللہ مرستہ ویلفیئر فاؤنڈیشن ماتاڑ کے جانب سے ایک شخص جو کئ مہینوں سے بیمار پڑا ہے۔ اس کے ساتھ تنظیم کے جانب سے نقد 10000 ہزار روپے تعاون کیا۔

اللّٰہ تعالیٰ مزید استقامت دے۔
آپ بھی اس کاری خیر میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں ۔

الحمدللہ۔    ✅مرسته ويلفيئر فاونډیشن ماتاڑ کے جانب سے 18 لوگوں میں عید کیش پیکج تقسیم کیا گیا ہے ۔18 افراد کو 5000 ہزار ...
19/03/2026

الحمدللہ۔ ✅
مرسته ويلفيئر فاونډیشن ماتاڑ کے جانب سے 18 لوگوں میں عید کیش پیکج تقسیم کیا گیا ہے ۔
18 افراد کو 5000 ہزار روپے فی کس حوالہ کیا۔

نوٹ:
یہ تنظیم کا رمضان المبارک میں دوسرا پیکج ہیں۔ پہلے پیکج میں 160000 ایک لاکھ ساٹ ہزار روپے کی لاگت سے 16 افراد کو 10000 ہزار روپے فی کس حوالہ کیا۔ جبکہ دوسری پیکج میں 18 افراد کو 5000 ہزار روپے فی کس حوالہ کیا۔
آئیے اس کاری خیر میں اپنا حصہ ڈالے۔ اپنی زکوٰۃ خیرات صدقات تنظیم کو دے۔

عید پیکج تیار ــــــــــــ✅                                 ان شاءاللہ بہت جلد تمام مستحقین میں عید کیش پیکج تقسیم کیا ج...
13/03/2026

عید پیکج تیار ــــــــــــ✅
ان شاءاللہ بہت جلد تمام مستحقین میں عید کیش پیکج تقسیم کیا جائے گا۔

آئیے اس کاری خیر میں ہمارے ساتھ دیجیے۔🙏

مرسته ويلفيئر فاونډیشن نهاګدره ماتاړ 🥰الحمدللہ مرستہ ویلفیئر فاؤنڈیشن ماتاڑ کے جانب سے رمضان المبارک پیکج میں 16 افراد پ...
20/02/2026

مرسته ويلفيئر فاونډیشن نهاګدره ماتاړ 🥰

الحمدللہ مرستہ ویلفیئر فاؤنڈیشن ماتاڑ کے جانب سے رمضان المبارک پیکج میں 16 افراد پر مشتمل 160000 روپے کی لاگت سے 10000 روپے فی کس تقسیم کیا گیا۔

ان شاءاللہ عید پیکج بھی بہت جلد تقسیم کیا جائے گا۔
آئیے اس کاری خیر میں ہمارے ساتھ دیجیے۔ ✌️

آئیے اس کاری خیر میں ہمارے ساتھ دیجیے 🥀🥰
06/02/2026

آئیے اس کاری خیر میں ہمارے ساتھ دیجیے 🥀🥰

الحمدللہ مرستہ ویلفیئر فاؤنڈیشن نہاگدرہ کی جانب سے تیسرا ماہانہ کیش پیکج غریب یتیم اور بے سہارا لوگوں میں تقسیم کیا گیا ...
25/12/2025

الحمدللہ
مرستہ ویلفیئر فاؤنڈیشن نہاگدرہ کی جانب سے تیسرا ماہانہ کیش پیکج غریب یتیم اور بے سہارا لوگوں میں تقسیم کیا گیا ۔
دوسری ماہانہ پیکج میں 8800 روپے جبکہ تیسرا ماہانہ پیکج میں 9000روپے فی کس 6 لوگوں میں تقسیم کیا گیا ۔
ان شاءاللہ اگلے پیکج میں رقم 9000 سے بڑھا کر 10000 روپے فی کس تقسیم کیا جائے گا ۔
آئیے اس کاری خیر میں ہمارے ساتھ دیجیے ۔🥰

تیسرا ماہانہ پیکج بحت جلد لوگوں میں تقسیم کیا جائے گا ۔  ان شاءاللہآئیے اس کاری خیر میں ہمارے ساتھ دیجیے ۔
11/12/2025

تیسرا ماہانہ پیکج بحت جلد لوگوں میں تقسیم کیا جائے
گا ۔ ان شاءاللہ
آئیے اس کاری خیر میں ہمارے ساتھ دیجیے ۔

الحمدللہ مرستہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے طرف سے دوسری ماہانہ پیکج لوگوں میں تقسیم ۔پہلا پیکج میں 4 افراد کو 8000 ہزار فی کس تق...
22/11/2025

الحمدللہ مرستہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے طرف سے دوسری ماہانہ پیکج لوگوں میں تقسیم ۔
پہلا پیکج میں 4 افراد کو 8000 ہزار فی کس تقسیم کیا گیا جبکہ دوسری ماہانہ پیکج میں 5 افراد کو 8800 روپے فی کس تقسیم کیا گیا ۔
آئے اس کاری خیر میں ہمارے ساتھ دیجئے۔

Address

نهاګدره
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرسته ويلفيئر فاونډیشن نهاګدره ماتاړ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category