Dobando valley Dir Upper

Dobando valley Dir Upper explore the natural beauty, water fall, glacier, mountain of Dobando valley, dir upp

بریکوٹ کلے 🌲🌹۔سرسبز پہاڑوں اور گھنے جنگلات کی دامن میں آباد یہ گھر  سکون اور سادہ زندگی کی علامت ہے ۔
31/07/2026

بریکوٹ کلے 🌲🌹۔
سرسبز پہاڑوں اور گھنے جنگلات کی دامن میں آباد یہ گھر
سکون اور سادہ زندگی کی علامت ہے ۔

دوبندو ویلی 🏔️ 🌲 دوبندو ویلی ضلع اپر دیر کی ان خوبصورت ترین وادیوں میں شمار ہوجاتا ہے،جو اپنی سرسبز پہاڑوں،خوبصورت کھیتو...
30/07/2026

دوبندو ویلی 🏔️ 🌲
دوبندو ویلی ضلع اپر دیر کی ان خوبصورت ترین وادیوں میں شمار ہوجاتا ہے،جو اپنی سرسبز پہاڑوں،خوبصورت کھیتوں،اور گھنے جنگلات ،اور قدرتی خوبصورتی سے بھرپور ایک پُرسکون وادی ہے۔
زیر نظر تصویر میں روایتی گھروں سے پتہ چلتا ہے،کہ یہاں کی لوگ اور زندگی بہت سادہ ہے ۔
اللہ تعالیٰ اس وادی میں ہمیشہ امن و امان قائم رکھے ۔

ناران ویلی 🏔️🌲 بہتا ہوا دریا،بلند پہاڑ 🏔️،گھنے جنگلات 🌲،اور بڑے تعداد  میں سیاح اس ویلی کو مزید قدرت کی حسین ترین ویلی ب...
28/07/2026

ناران ویلی 🏔️🌲
بہتا ہوا دریا،بلند پہاڑ 🏔️،گھنے جنگلات 🌲،اور بڑے تعداد میں سیاح اس ویلی کو مزید قدرت کی حسین ترین ویلی بناتی ہے ۔

میدان زانڑئ☘️☘️لوئر دیر میدان زانڑئ میں سرسبز اور لہلہاتے ہوئے کھیت 🌾،بلند وبالا پہاڑ 🏔️، گھنے جنگلات 🌲،اور سفید بادلوں ...
27/07/2026

میدان زانڑئ☘️☘️
لوئر دیر میدان زانڑئ میں سرسبز اور لہلہاتے ہوئے کھیت 🌾،بلند وبالا پہاڑ 🏔️، گھنے جنگلات 🌲،اور سفید بادلوں کی چادر اس وادی کی مزید خوبصورت منظر پیش کرتے ہیں ۔
یاد رہے! یہ رائس فیلڈز اج کل سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مشہور ہے،اور کافی تعداد میں سیاح یہاں جاتے ہیں ۔

Zakhana valley🌲🏔️Best recommended tourist spot in dir upper.
25/07/2026

Zakhana valley🌲🏔️
Best recommended tourist spot in dir upper.

وادی سانگار🌲🏔️وادی سانگار میں یہ خوبصورت مسجد کس کس نے دیکھا ہے؟
24/07/2026

وادی سانگار🌲🏔️
وادی سانگار میں یہ خوبصورت مسجد کس کس نے دیکھا ہے؟

دوبندو ویلی 🌲🏔️ گھنے اور سرسبز جنگلات ،ہریالی گھاس اور کھیتوں میں فصل،پرانی روایتی گھروں پر مشتمل اس قدرتی خوبصورتی سے م...
23/07/2026

دوبندو ویلی 🌲🏔️
گھنے اور سرسبز جنگلات ،ہریالی گھاس اور کھیتوں میں فصل،پرانی روایتی گھروں پر مشتمل اس قدرتی
خوبصورتی سے مالامال وادی کو دوبندو ویلی کہلاتا ہے ۔
Credit goes to jauhar ali Swati .

وادی اترنگو 🌲⛰️وادی اترنگو اپنی گھنے جنگلات🌲،سرسبز میڈوز،بلند وبالا پہاڑ⛰️ اور روایتی اور سادہ گھروں پر مشتمل اس قدرتی خ...
19/07/2026

وادی اترنگو 🌲⛰️
وادی اترنگو اپنی گھنے جنگلات🌲،سرسبز میڈوز،بلند وبالا پہاڑ⛰️ اور روایتی اور سادہ گھروں پر مشتمل اس قدرتی خوبصورتی سے مالامال وادی کو اترنگو کہتے ہیں ۔
یہاں کی لوگ بہت سادہ اور مہمان نواز ہیں ۔وادی اترنگو اپر دیر کے علاقے دوبندو درہ میں آتی ہے،جو دیر اپر سے 1 گھنٹے کی سفر کے بعد یہ خوبصورت وادی آپ لوگوں کو ملے گے ۔

دوبندو ویلی دیر اپر 🌲🏔️بلند وبالا پہاڑ،سرسبز کھیت ،بہتا ہوا دریا, آسمان پر کالے بادلوں کی چادر اور روایتی گھروں پر مشتمل...
17/07/2026

دوبندو ویلی دیر اپر 🌲🏔️
بلند وبالا پہاڑ،سرسبز کھیت ،بہتا ہوا دریا, آسمان پر کالے بادلوں کی چادر اور روایتی گھروں پر مشتمل اس خوبصورت وادی کو دوبندو کہا جاتا ہے ۔
Dobando valley dir upper.

وادی زخنہ🌲🏔️ بلند وبالا پہاڑوں کے دامن میں گھنے جنگلات، بہتا ہوا دریا اور ہر طرف ہریالی گھاس وادی زخنہ کی اصل قدرتی خوبص...
17/07/2026

وادی زخنہ🌲🏔️
بلند وبالا پہاڑوں کے دامن میں گھنے جنگلات، بہتا ہوا دریا اور ہر طرف ہریالی گھاس وادی زخنہ کی اصل قدرتی خوبصورتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے علاقے میں ہمیشہ امن و امان قائم رکھے۔امین🤲🌹

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dobando valley Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category