Kumrat veally

Kumrat veally Explore Kohistan Dir upper kumrat

انٹرنیشنل سیاحت کا دن 27 ستمبر ہر سال منایا جاتا ہے آج بھی۔ دیر کا اور بین لاقوامی سیاحتی مرکز کمراٹ اور جازبانڈہ کا روڈ...
28/09/2022

انٹرنیشنل سیاحت کا دن 27 ستمبر ہر سال منایا جاتا ہے آج بھی۔
دیر کا اور بین لاقوامی سیاحتی مرکز کمراٹ اور جازبانڈہ کا روڈ اب تک صحیح نہیں ہے اور tourist نے دوسرے علاقوں کا رخ کیا ہے 😢

اسلام آباد سے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سوات کے لیے روانہ پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر خیبرپختونخوا نجم الدین خا...
31/08/2022

اسلام آباد سے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سوات کے لیے روانہ پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر خیبرپختونخوا نجم الدین خان بھی وزیر اعظم پاکستان کے ہمراہ ہے۔یاد رہے بہت جلد وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف دیر بالا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا بھی دورہ کریگے۔۔۔۔۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کوہستان کا دورہ ایک شرم ناک دورا ہے نہ قوم سے مخاطب ہوئے نہ ہی افت زدہ لوگوں کی تسلی کی اور نہ ...
30/08/2022

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کوہستان کا دورہ ایک شرم ناک دورا ہے نہ قوم سے مخاطب ہوئے نہ ہی افت زدہ لوگوں کی تسلی کی اور نہ کوئی علان کیا صرف اپنی پارٹی ورکروں سے ملاقات کی دورہ اپنے پارٹی کے ورکروں کے ساتھ ایک خفیہ میٹنگ کی بنیاد پر کیا گیا ایک گھنٹے کے اندر پانچ ضلعوں کا دورہ کیا جو کہ کوہستان قوم کے آنکھوں میں مٹی ڈالنا ہے جو کوہستان قوم کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا ہم اس دورے کے شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور ضلعی کے عوام خصوصاً کوہستان کے عوام اس دورے کو شرم ناک دورہ قرار دیتے ہیں

28/08/2022

ہم pk10کے ایم پی اے ملک بادشاہ صالح سے اپیل کرتے ہیں کہ جلد از جلد جامع مسجد بیاڑ کیلے اکسیوےٹر کا بندوبست کرے جو دریا پجکوڑہ کو اپنی پُرانے راستے پر گامزن کرے 🤲😭🙏

کمراٹ میں پھنسے سیاحوں اور دیگر افراد کو ہیلی کاپٹر کے زریعے شرینگل بحفاظت منتقل کرنے کا عمل شروع۔۔ میڈیکل کیمپ بھی قائم...
28/08/2022

کمراٹ میں پھنسے سیاحوں اور دیگر افراد کو ہیلی کاپٹر کے زریعے شرینگل بحفاظت منتقل کرنے کا عمل شروع۔۔ میڈیکل کیمپ بھی قائم کردیا گیا۔ طبی مدد کے بعد سیاحوں کو گاڑیوں کے ذریعے اسلام آباد بحفاظت روانہ کیا جارھا ھے

Beautiful picture of Biyar veally Kohistan beautiful 😍
30/07/2022

Beautiful picture of Biyar veally Kohistan beautiful 😍

30/07/2022

Beautiful day in Kohistan Kumrat

Beautiful picture of Biyar village Upper Dir KPK
31/05/2022

Beautiful picture of Biyar village Upper Dir KPK

31/05/2022

She’ll top Hills Biyar Kohistan Dir upper kumrat

Address

Biar Kohistan Salamat Medical Centre
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kumrat veally posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category