12/01/2024
ہمیں ایسا سبق اور جذبہ یقین دیا گیا ہے کہ ہمیں اپنے دکھ اور پریشانیوں پر بولنا تک نہیں آتا۔ لیکن اگر کوئی دوسرے تیسرے ملک میں کسی مسلمان پر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو ہمیں اس کا غم کھائے جاتا ہے۔ اپنے بچوں کو شعور اور اعلیٰ تعلیم دیجیئے۔
ای ڈی ایکس پر فری میں کورسز شروع ہو رہے ہیں۔
Discover thousands of offerings — from free courses to full degrees — delivered by world-class partners like Harvard, Google, Amazon and more.