04/08/2026
تلاوتِ قرآنِ مجید کے ساتھ پیغامِ کربلا کو عام کرتے ہوئے۔ 📖
موکبِ امامِ زمانہ (عج)، مسجد صاحب الزماں، کوٹلی امام حسین میں اربعین 1448ھ کی ویڈیو جھلکیاں۔ پروگرام کا آغاز شہدائے کربلا کے بلندیِ درجات کے لیے تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، جس کے بعد زیارتِ اربعین، مجلسِ عزاء اور ماتمداری کی گئی۔