Hansna Shahzadi

Directions

Hansna Shahzadi ماں سے پیارا کوئی رشتہ نہیں ماں کے بعد اپنا کوئی سہارا نہیں 😭💔
Love you Mama 😘
Miss You Mama😢

یہ میرا ڈوگی ہے 😜😂
03/09/2026

یہ میرا ڈوگی ہے 😜😂

02/09/2026

صاحب💘😔
تیری پیاری سی گفتگو نے ہمیں بے حساب لوٹا 💞💘

02/09/2026

تو ہی میرا دلبر ہے وائٹ سوٹ والے 🙈☺😍

ہاں ہاں پوسٹ پڑھنے والے تم 🙈😂😜

ایسی پوسٹ پڑھتے ہوئے اور ایسا منظر  آنکھوں سے دیکھتے ہوئے دل میں ڈر خوف بیٹھ جاتا ہے کہ کیا یہ حقیقت میں ہی ہم  انسانوں ...
02/09/2026

ایسی پوسٹ پڑھتے ہوئے اور ایسا منظر آنکھوں سے دیکھتے ہوئے دل میں ڈر خوف بیٹھ جاتا ہے کہ کیا یہ حقیقت میں ہی ہم انسانوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں 😭😥😭

زندگی خوشی سے گزارنے کے لیے لوگوں کے جھوٹے چہروں سے نقاب کبھی نہ ہٹائیں 😍😚😊Hansna Shahzadi
01/09/2026

زندگی خوشی سے گزارنے کے لیے لوگوں کے جھوٹے چہروں سے نقاب کبھی نہ ہٹائیں 😍😚😊

Hansna Shahzadi

جو شخص نیک بوتا ہے، اسے موسموں کی فکر نہیں ہوتی۔💯
31/08/2026

جو شخص نیک بوتا ہے، اسے موسموں کی فکر نہیں ہوتی۔💯

31/08/2026

آپ لوگوں کے پیچھے ایسے بھاگ رہے ہوتے ہیں😰

جیسے ان لوگوں کے ساتھ سے آپ کے مسئلے سارے حل ہو جائیں گے 😔

کچھ تم کو بھی عزیز تھے اپنے سبھی اصول کچھ ہم بھی اتفاق سے ___ ضد کے مریض تھے
31/08/2026

کچھ تم کو بھی عزیز تھے اپنے سبھی اصول
کچھ ہم بھی اتفاق سے ___ ضد کے مریض تھے

30/08/2026

Mod off 😔

ماضی کی جنگ میں لڑنے والے لوگ اکثر ہی مضبوط پائے جاتے ہیں 😔😊اب اگر کوئی برا کہے تو ہمیں فرق نہیں پڑتا 😥
30/08/2026

ماضی کی جنگ میں لڑنے والے لوگ اکثر ہی مضبوط پائے جاتے ہیں 😔😊

اب اگر کوئی برا کہے تو ہمیں فرق نہیں پڑتا 😥

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hansna Shahzadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category