Apna veer

Apna veer . ❤️👋Well come to my profile👋❤️
🥺👉New page👈🥺
😜You support me i will support you😜

عالمزیب محسود کے چھوٹے بھائی آفتاب عالم کو کل پولیس اور بغیر وردی والے صرف اس لئے اٹھا کر لے گئے تھے کہ آفتاب نے یوم آزا...
14/08/2026

عالمزیب محسود کے چھوٹے بھائی آفتاب عالم کو کل پولیس اور بغیر وردی والے صرف اس لئے اٹھا کر لے گئے تھے کہ آفتاب نے یوم آزادی منانے کے حوالے سے ویڈیو بنائی تھی کہ ھم آزاد نہیں تو کیسے آزادی منائیں۔ اب پولیس اور ادارے بار بار آفتاب عالم کے اکاؤنٹ سے اسکی ویڈیوز اپلوڈ کر رہے ہیں کہ اس نے معافی مانگ لی ہے، اس کا سافٹ وئیر اپڈیٹ ہوگیا ہے ۔ اس پر مطمعین ہو رہے ہیں۔

تالبان کے بندوقوں کے سائے تلے کرنل میجر فوجی ، سب معافی کی ویڈیوز بناتے ہیں۔ ھمیں بھی پکڑ کر زور زبردستی کوئی بھی بیان دلوایا جا سکتا ہے۔ ھمارے پاس کوئی بندوق نہیں، الفاظ کی جنگ نظریے کی جنگ ہے ، اسکو سافٹ وئیر اپڈیٹ نہیں کہتے بلکہ اسکو زور زبردستی دیا جانے والا بیان کہا جاتا ہے۔ جو مجھ سمیت ہر بندہ دے دیگا۔ اور یہ حکمت عملی ہوتی ہے جو ہر انسان کو کرنی چاہئے اور کی ہے ۔

اگر آفتاب عالم یا ھم آزاد ہوتے تو آپکو اسکو اٹھانے کی نوبت پیش نہ آتی زور زبردستی ویڈیو بناکر آزادی او رپاکستان کے نعرے نہ لگوانے پڑتے ۔ ھم تمھاری زہریلی پالیسیوں کی وجہ سے دیار غیر میں نہ بستے ۔ تم خود ریٹائرڈ ہوکر اس اپنی جنت سے نہ بھاگتے اور یہاں ان ممالک میں فارم ھاوسیز و بڑے بڑے جزیرے نہ لیتے ۔ آج آفتاب تو رہا ہو گیا ہے لیکن وہ ظمیر کا قیدی رہیگا، اسکا موبائل ابھی تک اداروں کے پاس ہے۔ جو خود کو مطمعین کر رہے ہیں آفتاب کے اکاؤنٹ سے پوسٹ کرکے ۔!

30/05/2026

Hi everyone

13/04/2026

07/04/2026

نفرتوں کے دور میں💔  میرا I Love U قبول کیجئے۔😘💗 ♥️
07/04/2026

نفرتوں کے دور میں💔
میرا I Love U قبول کیجئے۔😘💗
♥️

26/03/2026

*ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*
*پریس ریلیز*
*مورخہ :2026-03-26*
*تھانہ کڑی خیسور کی حدود مین چشمہ روڈ پر ڈکیتی کا ملزم گرفتارچھینی گئی رقم اور موبائل برآمد*

♦️ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ضیاءالدین احمد کی ہدایت پر زیر قیادت ایس پی پہاڑپور ڈویژن و ڈی ایس پی پہاڑپور حافط محمد عدنان ہمراہ ایس ایچ او کڑی خیسور صنان خان نیازی نے کاروائی کرتے ہوئے گزشتہ دنوں مین چشمہ روڈ پر ڈکیتی کے ملزم محمد اشفاق ولد غلام مصطفی قوم نمدار خیل سکنہ اٹھوگ کڑی خیسور کو گرفتار کیا جسکے قبضے سے چھینی گئی رقم مبلغ 10 ہزار روپے اور چھینہ گیا موبائل بھی برآمد کر کے مقدمہ درج رجسٹر کیا اور ملزم کو پابند سلااسل کیا۔ ڈی ایس پی پہاڑپور حافظ محمد عدنان کا کہنا ہے کہ چشمہ روڈ کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے اور مزید کاروائیاں جاری ہیں تمام ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

*ترجمان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*

Address

Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923489285199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna veer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna veer:

Shortcuts

Share