Uzair Explores

Uzair Explores Capturing Moments ❤️
Traveller || Food Explorer|| Content Creator

ڈی آئی خان  کی سوغات سوہن حلوہ تو سب نے کھایا ہوگا… مگر کیا کبھی الحافظ پلاؤ والوں کا خالص دودھ اور کھوئے سے بنا یہ کھیر...
16/08/2026

ڈی آئی خان کی سوغات سوہن حلوہ تو سب نے کھایا ہوگا… مگر کیا کبھی الحافظ پلاؤ والوں کا خالص دودھ اور کھوئے سے بنا یہ کھیر بھی چکھا ہے؟

اگر میٹھا کھانے کا دل کرے تو یہ کھیر ضرور ٹرائی کریں۔ خالص دودھ اور کھوئے سے تیار کیا گیا یہ کھیر چائے کے ساتھ بھی بےحد مزے کا لگتا ہے، اور ایک بار کھائیں تو بار بار دل کرتا ہے خاص کر کھانے کے بعد ۔ ❤️

ڈیرہ اسماعیل خان میں سب سے بہترین چائے کہاں کی ہے ☕️ ۔۔؟ کبھی دوستوں کے ساتھ کسی ایک جگہ کی چائے پی ہو اور پھر وہی جگہ م...
16/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سب سے بہترین چائے کہاں کی ہے ☕️ ۔۔؟
کبھی دوستوں کے ساتھ کسی ایک جگہ کی چائے پی ہو اور پھر وہی جگہ مستقل ٹھکانہ بن گئی ہو ۔۔
چائے ایک ایسی چیز ہے، ایک بار کسی کے ہاتھ کی پسند آ جائے تو پھر دوسری جگہ کی چائے اچھی ہی نہیں لگتی۔ ❤

اپنے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک دکان پر یہ الفاظ لکھے ہو ئے پڑھے تو  دل خوش ہوگیا - مگر افسوس کے اب یہ شہر ویسا نہیں ر...
15/08/2026

اپنے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک دکان پر یہ الفاظ لکھے ہو ئے پڑھے تو دل خوش ہوگیا - مگر افسوس کے اب یہ شہر ویسا نہیں رہا جیسے پہلے پر امن اور خوشحال ہوا کرتا تھا ۔ ❤️

15/08/2026

Afghani Kabli Pulao - ❤️

میڈلز اور ایوارڈز کی یہ پوری collection ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک مشہور گھڑ سوار اور نیزہ باز کی ہے، جو ایک وقت میں سردار ...
15/08/2026

میڈلز اور ایوارڈز کی یہ پوری collection ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک مشہور گھڑ سوار اور نیزہ باز کی ہے، جو ایک وقت میں سردار علی امین خان گنڈاپور کے بھی استاد رہ چکے ہیں - آپ انکے بارے میں کیا جا نتے ہیں - ❤️

آج فلائی اوور کا افتتاح کب ہوگا ۔۔؟ کہاں ہوگا ۔۔؟ اور کون کون جائے گا؟ 😂
14/08/2026

آج فلائی اوور کا افتتاح کب ہوگا ۔۔؟
کہاں ہوگا ۔۔؟
اور کون کون جائے گا؟ 😂

ڈیرہ اسماعیل خان میں پلاؤ کا ایسا ٹرینڈ چلا ہے کہ اب جگہ نہیں، بس پلاؤ چاہیے..! 😄یہاں پلاؤ کھانے کے لیے جگہ نہیں دیکھی ج...
14/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں پلاؤ کا ایسا ٹرینڈ چلا ہے کہ اب جگہ نہیں، بس پلاؤ چاہیے..! 😄
یہاں پلاؤ کھانے کے لیے جگہ نہیں دیکھی جاتی، دوستوں کا ساتھ ہونا اور ذائقہ دیکھا جاتا ہے…
لوگ نیچے بیٹھ کر بھی مزے سے کھا لیتے ہیں ۔
آپ کے خیال میں یہ بھائی کس پکوان کا پلاؤ کھا رہے ہیں ؟

جشنِ آزادی مبارک…جتنی ملی ہے، اتنی ہی سہی۔ ❤️
13/08/2026

جشنِ آزادی مبارک…
جتنی ملی ہے، اتنی ہی سہی۔ ❤️

ڈیرہ اسماعیل خان میں بدامنی کے ان حالات کے باوجود… کیا 14 اگست کو ڈیرہ کی سڑکوں پر پھر وہی جشنِ آزادی والا ماحول دیکھنے ...
13/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں بدامنی کے ان حالات کے باوجود… کیا 14 اگست کو ڈیرہ کی سڑکوں پر پھر وہی جشنِ آزادی والا ماحول دیکھنے کو ملے گا؟

13/08/2026

Peshawari Special Deggi Chargha 😍

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Telephone

+923422728171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzair Explores posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share