Hussaini jawan

07/02/2024

درد مندانہ اپیل
یا علی ع مدد.
اسلام علیکم
مومنین جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے 8فروری بروز جمعرات الیکشن ہو رہا ہے جو کہ 27رجب بنتی ہے چاند کی اس سے ٹھیک اگلے دن 9 فروری 28 رجب المرجب وہ دن ہے جس دن حضرت امام حسین ع سے مدینہ چھڑوایا گیا مولا بہنوں بیٹیوں سمیعت مدینہ سے روانہ ہوئے🥺 تو اس 9 فروری کو الیکشن کی دنیا میں مصروف یہ نہ بھول جائیں کہ آج 28 رجب کونسی تاریخ جیتنے والوں کے پاس ڈھول باجے بھگڑے ہوتے ہیں زمانہ بے شک جو کرے مگر عزادار 28 رجب کو اس بات کا خاص خیال رکھیں بے شک اپنے لیڈروں کو مبارکباد دینے جانا مگر 28 رجب کے بعد کیونکہ یہ اتنا دکھی دن ہے جو شخص بھرے مدینہ میں گرجتے بادل کی گاج نہیں سن سکتا تھا اس نے بھی بیوی بچوں سے پوچھا کہ یہ کیسی قیامت ہے مدینہ کی زمین یں زلزلہ برپا ہے اور میرے کانوں پہ چیخ ؤ پکار کی آوازیں ہیں یہ اسطرح کون رو رہا ہے تو انہوں نے بتایا ہے اے عروہ غفاری چیخوں پکار نہیں بتول زادیاں مدینہ چھوڑ رہی ہیں😭 بس خیال رکھنا علی ع کی دکھی بیٹیوں کو مزید دکھ نہ پہچانا اپنے اپنے قریبی عزاء خانوں میں امام زمانہ ع کو انکی جد امجد کی روانگی کا پرسہ دینا نہ بھولنا ...

25 رجب شہادت امام موسیٰ ابنِ جعفر(ع)۔قید خانے میں ہوئے جاتے بے جرم شہید قید خانے سے اسیروں کو رہائی دلانے والے ہائے🥺💔🥺
06/02/2024

25 رجب شہادت امام موسیٰ ابنِ جعفر(ع)۔

قید خانے میں ہوئے جاتے بے جرم شہید قید خانے سے اسیروں کو رہائی دلانے والے ہائے🥺💔🥺

*13 رجب المرجب**جشن ظہورِ  ، شہنشاہ عالمین، شہنشاہ دین و ولایت، مولائے کائنات امیر المومنین (ع)تمام موالیانِ حیدرِ کرار ...
25/01/2024

*13 رجب المرجب*
*جشن ظہورِ ، شہنشاہ عالمین، شہنشاہ دین و ولایت، مولائے کائنات امیر المومنین (ع)تمام موالیانِ حیدرِ کرار کو بہت بہت مبارک ہو ♥️🙌🏻✨🌸*

Address

DG Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussaini jawan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category