RaXa Vlogs & Graphy

RaXa Vlogs & Graphy Photography

20/08/2026
30/07/2026

حقیقت تو یہ ہے کہ ہم جتنے بھی بولنے والے ہوں لیکن اپنے دل کی کیفیت الفاظوں میں بیان نہیں کر سکتے۔

اور لوگ جتنے بھی ہمیں جاننے کے دعوے کرلیں وہ ہماری خاموشی تو دور کی بات لفظوں کی بے ترتیبی تک بھی نہیں سمجھ پاتے۔
❤️

24/07/2026

اپنی قدر خود کرو اپنی خوشی خود بناؤ، اور اپنے سکون کو کسی کے آنے یا جانےسے مت جوڑو۔
کیونکہ جو انسان خود کے ساتھ مضبوط ہو جائے، اسے کوئی بھی چھوڑ کر جائے... وہ ٹوٹتا نہیں، اور بھی نکھر جاتا ہے۔
❤️

17/07/2026

یہ دنیا بہت خوبصورت اور پرامن ہو سکتی ہے، اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے ❤️

11/07/2026

زندگی بہت مختصر ہے۔ ہم یہاں ہمیشہ رہنے نہیں آئے۔ مذہب، رنگ، نسل یا قوم کی بنیاد پر نفرتیں پالنے کے بجائے محبت احترام اور انسانیت کو جگہ دینی چاہیے۔ یہ زندگی ہمیں اتفاق سے ملی ایک قیمتی امانت ہے، اسے خوبصورتی سے جئیں، دوسروں کے لیے آسانی پیدا کریں، اور جینے دیں۔🌸
❤️

28/06/2026

جلدی جاگنا ہمیشہ فائدہ دیتا ہے، چاہے وہ نیند سے ہو یا غفلت سے یا اپنی اہمیت کے احساس سے…
❤️

21/06/2026

DGK ✨💫☄️🌧🌦🌥⛅🌤⛈️🌩🌨🔥

19/06/2026

یہ دنیا بہت خوبصورت اور پرامن ہو سکتی ہے، اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے
❤️

16/06/2026

وَمَا الْحَيَاةُالدّنْيَا إِلّا مَتَاعُالْغُرُورِ
اور دنیا کی زندگی تو محض دھوکے کا سامان ہے۔
❤️

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923311327144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RaXa Vlogs & Graphy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RaXa Vlogs & Graphy:

Shortcuts

Share

Category