CCTV Videos

CCTV Videos Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CCTV Videos, Photographer, Dera Ghazi Khan.

سَأَذکُرُ حُبّی لِلحَبِیبِ مُحَمَّدِاِذَا وَصَفَ العُشَّاقُ حُبَّ الحَبَائِبِ جب دُنیا کے دوسرے عُشّاق اپنے محبوبوں کی م...
30/09/2023

سَأَذکُرُ حُبّی لِلحَبِیبِ مُحَمَّدِ
اِذَا وَصَفَ العُشَّاقُ حُبَّ الحَبَائِبِ
جب دُنیا کے دوسرے عُشّاق اپنے محبوبوں کی محبّت کا بیان کریں گے تو میں فقط اپنے اُس عِشق کا ذِکر کروں گا جو مجھے اپنے حبیبِ کریم سے ہے جن کا نام مُحَمَّد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہے💓💞💗

21/09/2023

آپ نے کسی انسان پر بجلی گرتے پہلی بار دیکھا ہوگا
جو موقع پر مر گیا ہے!

اللہ پاک ہر مسلمان کو اپنی امان میں رکھے

29/06/2023

*قربانی کا جانور لیٹانے کا طریقہ ان سے سیکھو*
😂😂😂 *عــید مـبارکـــــــ*

26/06/2023

اس گرمی کی موسم میں مزدوری کرنا بہت مشکل ہے رب تعالیٰ مزدور بھائیو کو غیب سے مدد فرما۔۔
یآ الٰہی آمین۔۔

25/06/2023


جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ 🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے ہم اپنے سرزمین پاکستان پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️🌳🇵🇰.



25/06/2023

اس شدید گرمی میں
اے سی کے متبادل کیا ہے جو سستا ہو؟
اہل علم ؟

19/06/2023

بحیرہ روم کے پانیوں کی جھلکیاں

    beautiful picture of the day ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
19/06/2023





beautiful picture of the day ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️







Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CCTV Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category