10/01/2026
دنیا کے مشہور ماڈل نے 24 تاریخ سے شدید تاریخ ساز سردی کی لہر کی طرف اشارہ دیا ہے
اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ بیسویں صدی کی سب سے شدید سردی کی لہر ثابت ہو سکتی ہے
اور درجہ حرارت معمول سے کئی درجے نیچے چلے جائیں گے
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ غلط ثابت ہو آمین ثم آمین
باقی ہوگا وہی جو اللہ ربّ العزت کو منظور ہوگا