Islamic Video

Islamic Video Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Video, Dera Ghazi Khan.
(1)

12/03/2026
04/03/2026
02/03/2026

امریکہ کے مڈل ایسٹ کو چھوڑ کے بھاگنے کے مناظر ۔۔۔۔۔

انکو آپس میں لڑا کر خود صرف اپنے شہریوں کو بچانے پہنچ گیا ۔۔

‏امریکا متحدہ عرب امارات سے اپنے شہریوں کو نکال رہا ہے..

(ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل )

نیشنل ہاسپیٹل لاہور  سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار خان کھوسہ صاحب کی عیادت کے لیے خواجہ مدثر محمود تونسوی کی ہسپتال آم...
01/03/2026

نیشنل ہاسپیٹل لاہور
سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار خان کھوسہ صاحب کی عیادت کے لیے خواجہ مدثر محمود تونسوی کی ہسپتال آمد
اس موقع سردار سیف الدین خان کھوسہ سابق ایم این اے سابق چیف منسٹر پنجاب سردار دوست محمد خان کھوسہ اور
اور سردار حسام الدین خان کھوسہ سے ملاقات ہوئی
اور سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار خان کھوسہ صاحب کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔

اللہ معاف کرے دو ہزار کا چالان بھی ادا کرو مار بھی کھاو تھانے میں جاکر مقدمہ کا سامنا بھی کرو ظلم کی انتہا باپ بیٹا گرفت...
01/03/2026

اللہ معاف کرے دو ہزار کا چالان بھی ادا کرو مار بھی کھاو تھانے میں جاکر مقدمہ کا سامنا بھی کرو ظلم کی انتہا باپ بیٹا گرفتار کر لئے گئے ان کا قصور یہ تھا انہوں نے کیوں کہا ہمارا چالان نہ کرو ہم ہسپتال جا رہے ہیں ڈاکٹر کو دکھانے بس پھر کیا تھا، ان کی لتریشن کی گئی پھر باپ بیٹا کو پکڑ کر تھانہ لے گئے اور مقدمہ درج کرلیا گیا ان کو کسی نے نہیں بتایا تھا غریب کی کوئی عزت نہیں ہوتی

28/02/2026

ایران نے دبئی میں برج خلیفہ کے قریب میزائل داغ دیئے...

کپٹن ابرار کی عید کے پانچویں دن شادی طے تھی💔کپٹن ابرار نے وطنِ عزیز کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔وہ افغانستان ک...
28/02/2026

کپٹن ابرار کی عید کے پانچویں دن شادی طے تھی💔
کپٹن ابرار نے وطنِ عزیز کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔
وہ افغانستان کے صوبہ خوست میں داخل ہوئے اور دشمن کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔
مگر دشمن نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیچھے سے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کپٹن ابرار شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہو گئے۔ 🤲

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. سپاہی منصور خان شہیدپاک افغان جنگ میں پہلا شہید  سپاہی منصور  خان پاک افغا...
28/02/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
سپاہی منصور خان شہید
پاک افغان جنگ میں پہلا شہید سپاہی منصور خان پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز Fc میں اپنا ڈیوٹی دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا 🤲 تمام احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ 💐

28/02/2026

سحری کے لیے اٹھنے والے روزہ داروں کو میری طرف سے السلام و علیکم دنیا کے کسی بھی کونے میں رہیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں

ڈیرہ غازیخان *علاقہ تھانہ دراہمہ کی حدود گیڈر والی بائی پاس پر ون ویلنگ اور ریسنگ کرنے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائی، ...
28/02/2026

ڈیرہ غازیخان

*علاقہ تھانہ دراہمہ کی حدود گیڈر والی بائی پاس پر ون ویلنگ اور ریسنگ کرنے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائی، متعدد نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا۔*

تفصیلات کے مطابق تھانہ دراہمہ پولیس نے گیڈر والی بائی پاس پر ون ویلنگ اور خطرناک ریسنگ کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد موٹر سائیکل سواروں کو موقع پر قابو کر لیا۔ ملزمان نہ صرف اپنی بلکہ دیگر شہریوں کی جانوں کو بھی شدید خطرے میں ڈال رہے تھے۔

پولیس نے گرفتار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جبکہ موٹر سائیکلیں بھی تحویل میں لے لی گئیں۔ اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ دراہمہ کا کہنا تھا کہ ون ویلنگ اور ریسنگ جیسے خطرناک رجحانات کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

ڈی پی او ڈیرہ غازیخان کی ہدایت پر ضلع بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ شہریوں نے پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923327783914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic Video:

Share