Chife Domki Media cell

Chife Domki Media cell Like kro follwe kro ache a he videos sheayr kro https://www.youtube.com/

کراچی : وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کراچی میں ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی چیف آف شمبانی وڈیرہ غلام نبی بگٹی سے ملا...
15/09/2025

کراچی :
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کراچی میں ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی چیف آف شمبانی وڈیرہ غلام نبی بگٹی سے ملاقات۔ اس موقع پر صوبائی وزیر سردار کوہیار خان ڈومکی ایم پی اے زرک خان مندوخیل اور میر آفتاب خان بگٹی بھی موجود تھے۔

سول سیکرٹریٹ کوئٹہ ۔ عوامی لیڈر صوبائی وزیر صنعت و تجارت بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی سے ان کے آفس سول سیکرٹریٹ کوئٹہ...
26/06/2025

سول سیکرٹریٹ کوئٹہ ۔
عوامی لیڈر صوبائی وزیر صنعت و تجارت بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی سے ان کے آفس سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں حلقہ انتخاب کے مختلف عمائدین ملاقات کررہے ہیں ۔ صوبائی وزیر سردار کوہیار خان ڈومکی نے حلقہ انتخاب کے لوگوں کے مسائل سنیں اور انھیں فوری طور پر حل کرنے کے لئے متعلقہ افسران کو ھدایات جاری کیے ۔

ڈومکی ہاؤس کوئٹہ ۔ صوبائی وزیر صنعت و حرفت سردار کوہیار خان ڈومکی کے پی ایس محسن لاشاری  اسٹاف آفیسر محمد حنیف چھٹہ ، می...
22/06/2025

ڈومکی ہاؤس کوئٹہ ۔
صوبائی وزیر صنعت و حرفت سردار کوہیار خان ڈومکی کے پی ایس محسن لاشاری اسٹاف آفیسر محمد حنیف چھٹہ ، میڈیا کوآرڈینیٹر عمران مگسی ، شہریار و دیگر تمندار سردار کوہیار خان ڈومکی کی سالگرہ کا کیک کاٹ کر رہے ہیں ۔ اس موقع پر انھوں نے سردار کوہیار خان ڈومکی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ چیف سردار کوہیار خان ڈومکی کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر رکھے انھیں صحت مند زندگی اور لمبی عمر عطا فرمائے اور انھیں زندگی کے ہر قدم پر کامیابیاں نصیب فرمائے ۔

سول سیکرٹریٹ کوئٹہ ۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی اپنے حلقہ انتخاب کے لوگوں کے مسائل سن رہے ...
18/06/2025

سول سیکرٹریٹ کوئٹہ ۔
صوبائی وزیر صنعت و تجارت بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی اپنے حلقہ انتخاب کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں ۔

سبی : صوبائی وزیر صنعت و تجارت سردار کوہیار خان ڈومکی سے  وڈیرہ ملوک خان گورگیج ملاقات کررہے ہیں ۔
12/06/2025

سبی :
صوبائی وزیر صنعت و تجارت سردار کوہیار خان ڈومکی سے
وڈیرہ ملوک خان گورگیج ملاقات کررہے ہیں ۔

Address

Dera Bugti
80700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chife Domki Media cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category