Darsamand Ki Awaaz درسمند کی آواز

Darsamand Ki Awaaz درسمند کی آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darsamand Ki Awaaz درسمند کی آواز, Photographer, Darsamand.

01/09/2026

انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان 18 ستمبر کو نتائج اعلان متوقع ہے۔

01/09/2026

🎓 آکسفورڈ انٹرنیشنل پبلک سکول اینڈ کالج، درسمند 🎓

📍 پتہ: نزدیک عبدالراوف ہسپتال، سیوڑائی، درسمند

✨ سکول کھولنے کا پہلا دن ✨

درسمند میں معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم!
آکسفورڈ انٹرنیشنل پبلک سکول اینڈ کالج میں نئے تعلیمی سفر کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ 📚🎓

🌟 بہتر تعلیم — روشن مستقبل
💫 آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت

آئیں! اپنے بچوں کو معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور کامیاب مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم دیں۔

📞 رابطہ نمبر: 0323-3974908

ہنگو۔ سرکاری بی ایچ یو ہسپتال بننے پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ ہنگو۔ تھانہ ٹل کے حدود میں 2 فریقین کے درمیان بی ایچ یو...
01/09/2026

ہنگو۔ سرکاری بی ایچ یو ہسپتال بننے پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ

ہنگو۔ تھانہ ٹل کے حدود میں 2 فریقین کے درمیان بی ایچ یو ہسپتال بننے پر فائرنگ ۔ ڈی پی او طارق حبیب

ہنگو۔ فائرنگ کے نتیجے میں جے یو ائی کے سابقہ تحصیل ناظم پیاو زار سمیت 3 افراد جاں بحق 1 زخمی ۔ڈی پی او طارق حبیب

ہنگو۔ ایک فریق سے 2 افراد جاں بحق جبکہ دوسرے فریق سے 1 جاں بحق ایک زخمی ہے ۔ ڈی پی او

ہنگو۔ دونوں فریقین کے درمیان علاقہ چھپری وزیران میں بی ایچ یو ہسپتال بننے پر تنازعہ چلا آ رہا تھا ۔ ڈی پی او طارق حبیب

ہنگو۔ واقعہ کے بعد پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی تحقیقات شروع کردی ہے۔ ڈی پی او طارق حبیب

29/08/2026
29/08/2026

🏠 10 مرلے گھر برائے فروخت اور ساتھ15 مرلے پلاٹ ٹچ 2 کمرے
1 باتھ روم
کیچن
پانی لوکیشن دوآبہ جوار غنڈی تبوک بانڈہ
واٹسپ 03024464441

27/08/2026

افتتاحی تقریب

درسمند میں ایک اور تعلیمی ادارے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ اس موقع پر منعقدہ افتتاحی تقریب میں علماء کرام، علاقے کے معززین، عوامی نمائندوں اور اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔

تقریب میں انصاف یوتھ ونگ ضلع ہنگو کے صدر شاہ جہان بنگش اور سابق کسان کونسلر طارق خان نے بھی خصوصی شرکت کی۔

نئے تعلیمی ادارے کا قیام علاقے کے بچوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ ہم ادارے کی انتظامیہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ 🌹📚

20/08/2026

ٹل تبلیغی مرکز

Address

Darsamand

Telephone

+923018151805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darsamand Ki Awaaz درسمند کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category