Amjad Qazi

Amjad Qazi اَللّٰهـُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلٰى اٰلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ، اَلْحَبِيْبَ

[, 4:147]مَا یَفۡعَلُ اللّٰہُ بِعَذَابِکُمۡ  اِنۡ شَکَرۡتُمۡ وَ اٰمَنۡتُمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ شَاکِرًا عَلِیۡمًا ﴿۱۴۷﴾ ا...
10/08/2026

[, 4:147]

مَا یَفۡعَلُ اللّٰہُ بِعَذَابِکُمۡ اِنۡ شَکَرۡتُمۡ وَ اٰمَنۡتُمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ شَاکِرًا عَلِیۡمًا ﴿۱۴۷﴾

اللہ تمہیں عذاب دے کر کیا کرے گا اگر تم شکر گزار بن جاؤ اور ایمان لے آؤ، اور اللہ (ہر حق کا) قدر شناس ہے (ہر عمل کا) خوب جاننے والا ہے

[, 4:41]فَکَیۡفَ اِذَا جِئۡنَا مِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍۭ بِشَہِیۡدٍ وَّ جِئۡنَا بِکَ عَلٰی ہٰۤؤُلَآءِ شَہِیۡدًا ﴿ؕ؃۴۱﴾پھر اس ...
10/08/2026

[, 4:41]

فَکَیۡفَ اِذَا جِئۡنَا مِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍۭ بِشَہِیۡدٍ وَّ جِئۡنَا بِکَ عَلٰی ہٰۤؤُلَآءِ شَہِیۡدًا ﴿ؕ؃۴۱﴾

پھر اس دن کیا حال ہوگا جب ہم ہر امت سے ایک گواہ لائیں گے اور (اے حبیب!) ہم آپ کو ان سب پر گواہ لائیں گے

10/08/2026

صحن حرم کی صفائی

09/08/2026

:

[, 4:147]

مَا یَفۡعَلُ اللّٰہُ بِعَذَابِکُمۡ اِنۡ شَکَرۡتُمۡ وَ اٰمَنۡتُمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ شَاکِرًا عَلِیۡمًا ﴿۱۴۷﴾

اللہ تمہیں عذاب دے کر کیا کرے گا اگر تم شکر گزار بن جاؤ اور ایمان لے آؤ، اور اللہ (ہر حق کا) قدر شناس ہے (ہر عمل کا) خوب جاننے والا ہے

08/08/2026

مدینہ منورہ کی آذان

[, 4:40]اِنَّ اللّٰہَ لَا یَظۡلِمُ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ ۚ وَ اِنۡ تَکُ حَسَنَۃً  یُّضٰعِفۡہَا وَ یُؤۡتِ مِنۡ لَّدُنۡہُ  اَج...
08/08/2026

[, 4:40]

اِنَّ اللّٰہَ لَا یَظۡلِمُ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ ۚ وَ اِنۡ تَکُ حَسَنَۃً یُّضٰعِفۡہَا وَ یُؤۡتِ مِنۡ لَّدُنۡہُ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿۴۰﴾

بیشک اللہ ذرّہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا، اور اگر کوئی نیکی ہو تو اسے دوگنا کر دیتا ہے اور اپنے پاس سے بڑا اجر عطا فرماتا ہے

[, 3:96]اِنَّ اَوَّلَ بَیۡتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیۡ بِبَکَّۃَ مُبٰرَکًا  وَّ ہُدًی  لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۚ۹۶﴾ بیشک سب س...
06/08/2026

[, 3:96]

اِنَّ اَوَّلَ بَیۡتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیۡ بِبَکَّۃَ مُبٰرَکًا وَّ ہُدًی لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۚ۹۶﴾

بیشک سب سے پہلا گھر جو لوگوں (کی عبادت) کے لئے بنایا گیا وہی ہے جو مکہّ میں ہے، برکت والا ہے اور سارے جہان والوں کے لئے (مرکزِ) ہدایت ہے

[, 3:26]قُلِ اللّٰہُمَّ مٰلِکَ الۡمُلۡکِ تُؤۡتِی الۡمُلۡکَ مَنۡ تَشَآءُ وَ تَنۡزِعُ الۡمُلۡکَ مِمَّنۡ تَشَآءُ ۫ وَ تُع...
06/08/2026

[, 3:26]

قُلِ اللّٰہُمَّ مٰلِکَ الۡمُلۡکِ تُؤۡتِی الۡمُلۡکَ مَنۡ تَشَآءُ وَ تَنۡزِعُ الۡمُلۡکَ مِمَّنۡ تَشَآءُ ۫ وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۲۶﴾

(اے حبیب! یوں) عرض کیجئے: اے اللہ، سلطنت کے مالک! تُو جسے چاہے سلطنت عطا فرما دے اور جس سے چاہے سلطنت چھین لے اور تُو جسے چاہے عزت عطا فرما دے اور جسے چاہے ذلّت دے، ساری بھلائی تیرے ہی دستِ قدرت میں ہے، بیشک تُو ہر چیز پر بڑی قدرت والا ہے

ڈاکٹر محمد ناصر جہاں صاحببادِ مخالف سے نہ گھبرا،یہ تو چلتی ہے تجھے آسمانوں سے بھی بلند اُڑانے کے لیے۔راہِ حق کے مسافر کے...
06/08/2026

ڈاکٹر محمد ناصر جہاں صاحب
بادِ مخالف سے نہ گھبرا،
یہ تو چلتی ہے تجھے آسمانوں سے بھی بلند اُڑانے کے لیے۔

راہِ حق کے مسافر کے لیے مخالفت کوئی سزا نہیں
، بلکہ رب کی ایک حکمت ہوتی ہے۔
جب ہوائیں رخ بدلتی ہیں تو کمزور شاخیں ٹوٹ جاتی ہیں،
مگر مضبوط درخت اپنی جڑوں کو اور گہرا کر لیتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب آپ بہت خوش نصیب ہیں اللہ پر توکل کرنے والے ہیں
جو اللہ پر بھروسا کرتا ہے،
اس کے لیے ہر طوفان ایک نئی منزل کا پیغام لے کر آتا ہے۔ دشمنوں کی آندھیاں صرف اُس چراغ کو بجھا سکتی ہیں
جس میں تیل ختم ہو چکا ہو،
مگر جس دل میں یقینِ الٰہی کا نور روشن ہو،
وہاں مخالفت بھی روشنی میں اضافہ کر دیتی ہے۔

پس اپنے رب پر نظر رکھ،
لوگوں کے تیروں پر نہیں۔ جب نیت خالص ہو اور قدم سچائی پر ہوں تو بادِ مخالف بھی آخرکار پرواز کا سہارا بن جاتی ہے۔

“جو اللہ پر توکل کرتا ہے، اللہ اُس کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔”

ڈاکٹر محمد ناصر جہاں صاحببادِ مخالف سے نہ گھبرا،یہ تو چلتی ہے تجھے آسمانوں سے بھی بلند اُڑانے کے لیے۔راہِ حق کے مسافر کے...
06/08/2026

ڈاکٹر محمد ناصر جہاں صاحب
بادِ مخالف سے نہ گھبرا،
یہ تو چلتی ہے تجھے آسمانوں سے بھی بلند اُڑانے کے لیے۔

راہِ حق کے مسافر کے لیے مخالفت کوئی سزا نہیں، بلکہ رب کی ایک حکمت ہوتی ہے۔ جب ہوائیں رخ بدلتی ہیں تو کمزور شاخیں ٹوٹ جاتی ہیں، مگر مضبوط درخت اپنی جڑوں کو اور گہرا کر لیتے ہیں۔

یاد رکھ! جو اللہ پر بھروسا کرتا ہے، اس کے لیے ہر طوفان ایک نئی منزل کا پیغام لے کر آتا ہے۔ دشمنوں کی آندھیاں صرف اُس چراغ کو بجھا سکتی ہیں جس میں تیل ختم ہو چکا ہو، مگر جس دل میں یقینِ الٰہی کا نور روشن ہو، وہاں مخالفت بھی روشنی میں اضافہ کر دیتی ہے۔

پس اپنے رب پر نظر رکھ، لوگوں کے تیروں پر نہیں۔ جب نیت خالص ہو اور قدم سچائی پر ہوں تو بادِ مخالف بھی آخرکار پرواز کا سہارا بن جاتی ہے۔

“جو اللہ پر توکل کرتا ہے، اللہ اُس کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔”

Address

Dajal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Qazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amjad Qazi:

Shortcuts

Share

Category