M Faraz khan

M Faraz khan welcme to All frends���

20/03/2026

پردیس میں رہنے والے سب مسلمانوں کو عید مبارک 😍

🌙✨ عید مبارک ✨🌙

اللہ کرے یہ خوبصورت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، محبت اور کامیابیاں لے کر آئے۔
آپ کی ہر دعا قبول ہو اور آپ اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ مسکراتے رہیں 😊امین

عید کے اس مبارک موقع پر
اللہ آپ کو صحت، سکون اور بے شمار خوشیاں عطا فرمائے 🤲 امین
😘❤️ محمد فراز برمانی 🥀🥰

04/01/2026
19/11/2025

💔

19/11/2025

*اے اللہ!*
جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

19/11/2025

یہ لمبا راستہ ایک دن ختم ہو جائے گا، یہ تکلیفیں ضرور دور ہو جائیں گی۔ یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا، اور پھر کبھی واپس نہیں آئے گا۔ جو توڑ پھوڑ آپ کے دل میں ہے، اللہ اسے اپنے کرم سے ٹھیک کر دے گا۔ بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، صبر کریں اور یقین رکھیں کہ بہتر دن قریب ہیں، کیونکہ اللہ نے ہمیں قرآن پاک میں تسلی دی ہے کہ مشکل کے بعد آسانی ہے۔ ❤️ 💯

18/11/2025

وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ ' *اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں* '۔ ❤️

Address

Choti

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Faraz khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category