Torkow , Mulkow Valley Upper Chitral

Torkow , Mulkow Valley Upper Chitral Beautiful Photos � and Videos � of Chitral specially Torkow , Mulkow Valley Upper Chitral are sh

26/02/2023
25/02/2023

ارشد شریف قتل کیس لینے سے پی ٹی ائی کے وکلا نے انکار کردیا
یوتھی حضرات رہنمائی کریں اس کی وجہ کیا ہے

24/02/2023

پیت بھرو تحریک خواص ( گوگی) کےکے لئے تھا
جیل بھرو تحریک عوام ( قوم یوتھ) کے لئے ہیں

عدم تشدد کے عظیم داعی باچا خان بابا ایک نایاب عکس ۔۔۔۔۔۔۔
23/02/2023

عدم تشدد کے عظیم داعی باچا خان بابا ایک نایاب عکس ۔۔۔۔۔۔۔

Nogh Jamar Daqo Pisa Khush Boyana .....ki no boyan d wa kia chance naki haya sum ispa jamar hoi haya .....ju bok gini pr...
23/02/2023

Nogh Jamar Daqo Pisa Khush Boyana .....ki no boyan d wa kia chance naki haya sum ispa jamar hoi haya .....ju bok gini proshti d asak birani ....pazmumoliri bok ispa ha chitrari xur boyan.....

22/02/2023

ازادی مارچ ، حقیقی اذادی مارچ ، اصل حقیقی مارچ ، امر بالمعروف مارچ ،استعفے اور نیوٹرل سے ہوکر اج تبدیلی سرکار پنچاب کے سب سے بڑھے ڈاکو کے گود مین جاکر بیٹھ گیا ۔

21/02/2023

ہربھجن سنگھ سے ایک پروگرام میں شاہد آفریدی کے متعلق پوچھا گیا تو بولا، "شاہد آفریدی کو نہ اپنی عزت کی پرواہ تھی نہ دوسروں کی۔"
یعنی اگر پہلی بال پر آؤٹ ہوجاتا تو اپنی عزت کا فالودہ، اور اگر چل گیا تو دوسروں کی۔
ایسا ہی کچھ کمال عمران خان میں بھی ہے۔
جس سے بھی بگاڑی ایسی بگاڑی کی نہ اس کے تن پر کپڑے چھوڑے نہ اپنے۔
جسے ننگا کیا ایسا کیا کہ دنیا نے دیکھا۔
جس کا مخالف ہوا، اس کو بھی ننگا کیا اور جس کے ساتھ ہوا اس کا بھی وہی حال کیا۔
پہلے سیاسی مخالفین کو رگیدا، پھر ساتھ دینے والے جہانگیر ترین، علیم خان اور خسرو بختیار کو مروڑا، پھر اسٹیبلشمنٹ کو بھنبھوڑا۔
ساتھ ہی ساتھ آج کل وہ اپنے زومبیان کی عزت کے پیچھے پڑا ہے۔ خود ضمانتیں کراتا پھر رہا ہے جبکہ پیروکاران سے کہہ رہا ہے کہ جیل بھرو۔
اور اس سارے کھیل میں وہ آج کل عدلیہ کو بھی نچوڑ رہا ہے۔
اگرچہ اس سارے تماشے میں خود اس کی اپنی عزت کا فالودہ بن چکا ہے۔

لیکن خان بےشرمی کی اس معراج ہر ہے کہ نہ اپنی عزت کی ہرواہ ہے اور نہ دوسروں کی۔

امام صافی

JUI Social Media Team Chitral سابق ایم پی اے چترال مولانا ھدایت الرحمن صاحب  وزیر مواصلات کے مشیر مقرر ہم مولانا صاحب  د...
20/02/2023

JUI Social Media Team Chitral
سابق ایم پی اے چترال مولانا ھدایت الرحمن صاحب وزیر مواصلات کے مشیر مقرر
ہم مولانا صاحب دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔ مولانا ہدایت الرحمن صاحب ذاتی طور پر انتہائی اہم انسان ہیں۔ إنشاءاللّٰه مولانا صاحب اپنے اور وزیر مواصلات مفتی اسد محمود صاحب کے وعدوں کے مطابق چترال میں سڑکوں کے کام کو بہتر بنائینگے ۔
مولانا صاحب بہت بہت مبارک ہو۔۔❤💝
MPA Maulana Hidayat Ur Rehman

20/02/2023

کہاں کہاں برف باری ہورہی ہے
Where is it snowing today?

20/02/2023

شکریہ پیر مختار صاحب اپ کے دھرنے کی وجہ سے سویے ہوے عوامی نمائندے جاگ گے اور بجلی کا مسلہ کافی حد تک حل ہو گیا

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Torkow , Mulkow Valley Upper Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share