ShoT OdiR MeLp

ShoT OdiR MeLp گیاکانتے خوشان گیور ریسیان

26/08/2023
میٹرک  کے امتحان میں بہترین کرگردگی پر میں اپنے چھوٹے بھاٸ اور ان کے والدین کو دل کی گہراٸ سے مبارک باد پیش کرتا ہوں الل...
22/08/2023

میٹرک کے امتحان میں بہترین کرگردگی پر میں اپنے چھوٹے بھاٸ اور ان کے والدین کو دل کی گہراٸ سے مبارک باد پیش کرتا ہوں اللہ پاک کامیابیوں سے نوازے

🌹🌹🌹🌹دلکش ٹیلر زرگراندہ چترال🌹🌹🌹🌹قدرتی حسن میں نکھار کا دارو مدار انسان کے بہترین لباس پر بھی منحصر ہے قد و قامت کے لحاظ ...
19/08/2023

🌹🌹🌹🌹دلکش ٹیلر زرگراندہ چترال🌹🌹🌹🌹
قدرتی حسن میں نکھار کا دارو مدار انسان کے بہترین لباس پر بھی منحصر ہے قد و قامت کے لحاظ سے اگر لباس بدن کے موافق ہو تو انسان فرحت بھی محسوس کرنے لگتا ہے
بیک وقت حسن میں نکھار اور فرحت محسوس کرنا چاہتے ہیں تو دلکش ٹیلر زرگراندہ چترال کو نہ بھولیے۔
ایسی سلاٸ جو آپ نے پشاور اسلام آباد یا کسی بڑے شہروں میں دیکھی ہو تو آج ایسی خوبصورت سلاٸ آپ کے چترال میں بھی ممکن ہے اپنی شخصیت کے لحاظ سے اگر بہترین سلاٸ کا خواہشمند ہیں تو آج ہی بھاٸ احسان الہی سے مناسب ریٹ پر کپڑے سلواۓ اپنے حسن میں نکھار اور خوشی پاۓ ایک ساتھ
ایڈریس شاہی مسجد روڈ سے زرگراندہ کی طرف جاتے ہوۓ نادرا آفس چوک سے صرف دس قدم آگے باٸین طرف زیر نظر دکان

افسوس ناک خبر ہنون چھوچی مڑپھار چھتراروت گیاک شچارو قدیر مامو ژاٶ انوارو گاڑی موری لشٹا ٹھور بیتی اوشوٸ سواریان موژی عبی...
12/08/2023

افسوس ناک خبر
ہنون چھوچی مڑپھار چھتراروت گیاک شچارو قدیر مامو ژاٶ انوارو گاڑی موری لشٹا ٹھور بیتی اوشوٸ سواریان موژی عبید الرحمان وا تو اژغال تو ژاٶ زخمی بیتی استانی
زخمیان گانی پشاوروت الاوا میر حاکیمو مامو ژاٶ عبید الرحمانو اژغال کی ہاسے کورکومو جاوید الحق و چو جاوید جبار الحق و اسپسار اوشوٸ حاقوت تورتاٸ ہتوغو جسد خاکیو گانی ہنیسے جوش بجا مڑپھوت اوانی چھوچی ان شإاللہ لشٹ ھیزا جنازہ کوری ہتیرا تان پوتھور کونی
اللہ پاک اسپہ ہے شیرین کاٸیو مغفرتو کوری جنتہ ژاغا نصیب کورار سف اچی اسیروآنتے صبر نصیب کورار

01/08/2023
دومونو لالمیو ای کما فوٹو سرسری نیزیرو ای تیاری دور جو کمرہ ای واشروم ای اسٹور ای شال ای پھیستی ہے غار علاوہ ای آبادیوت ...
28/07/2023

دومونو لالمیو ای کما فوٹو سرسری نیزیرو ای تیاری دور جو کمرہ ای واشروم ای اسٹور ای شال ای پھیستی ہے غار علاوہ ای آبادیوت ژاغہ ۔ ہایا تصویرا موجود شیر
سہولیات گاڑی دورو اندرینی بیر پاٸپو لاٸن گانی شیر دورو شانی مختلف میوہ شینی
بیزیمیکو وجہ دور والا پشاوراشفٹ بیتی اسور
فی الحال کراین ہال بیکو بچے دی خالی شیر
باقی تصویرو شیرو خالی ژاغہ بیزیمیکو بچے
تقریبا بیس لاکھا چاکیے

کورکومو محمد نواز مامو ژاٶ ناصر اللہ و نکاح ہنون نمازدیگارا ہوٸ اللہ پاک رشتو کامیاب کورار آمین
28/07/2023

کورکومو محمد نواز مامو ژاٶ ناصر اللہ و نکاح ہنون نمازدیگارا ہوٸ اللہ پاک رشتو کامیاب کورار آمین

بھاٸ صمد غازی کو شادی مبارک
27/07/2023

بھاٸ صمد غازی کو شادی مبارک

چھترار بروز دومونو ای کما شھیلی فوٹو اسپہ علاقو سوم تعلق لاکھاک صاحب حیثیت برار گینی چھترارو ساٸٹو زمین گنیکو خواہشمند ب...
23/07/2023

چھترار بروز دومونو ای کما شھیلی فوٹو
اسپہ علاقو سوم تعلق لاکھاک صاحب حیثیت برار گینی چھترارو ساٸٹو زمین گنیکو خواہشمند بونیان و کافی ژاغان بینیان زمین خوش نو بویان یا خور کیہ مسٸلہ بویان تھے ہیت گانیکو نو بونیان کاکی زمین گنیکو خواہشمند اسونی ہتیتان بچے دومونو ای کما خصوصیاتان لوو دیک مشکیمان
نمبر1 ہونو موڑار بالکل محفوظ میدان ژاغا
نمبر 2 پیکو اوغو وا زمینداریو بچے اوغو ہیش کیہ کمی نیکی گریشپ تا یومون ژویو وا لاٸنو اوغ بند نو بیتی گونی
نمبر 3 گولینو بشلی شیر چوبیس گھنٹہ صرف جو گھنٹہ لوڈشیڈنگ صبح نو تا دس سہ پہر تین تا چار
نمبر 4 تارکول روڈ آخری اسٹاپا پت وا بازارتو گیک بیکو بچے ہار وخت گاڑی ملاٶ بونی
نمبر 5 علاقو روٸ بو جام
نمبر 6 پراٸمریری سکول زمانہ مردانہ وا
وفاق المدارسو سوم رجسٹرڈ مدرسہ بالکل دیہو موژا ہاٸیر سیکنڈری سکول پیدلو صرف ادھا گھنٹو فاصلہ
نمبر 7 اشٹوکو بچے گرونڈ وا عید گاہ موجود
خلاصہ ہر قسمو وساٸلان سار مالا مال ژاغہ
کاکی علاقو وزٹ مشیکمیان لاٸیو پیسہ وزٹ کوریم
مزید معلومات و بچے رابطہ کوریکو بومی
رابطہ نمبر 03452939052

اپنے بہت ہی محترم دوست اور بھاٸ مولانا عبد اللہ صاحب کو پی ایچ ڈی کی تکمیل پر دل کی گہراٸیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں ا...
20/07/2023

اپنے بہت ہی محترم دوست اور بھاٸ مولانا عبد اللہ صاحب کو پی ایچ ڈی کی تکمیل پر دل کی گہراٸیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں اللہ پاک قدم قدم کامیابیاں اور ترقیاں عطإ فرماۓ

آج مورخہ 17جولاٸ بروز پیر محترم بھاٸ مولانا فدا الہی کی تقریبِ نکاح بخیر و عافیت اختتام پذیر ہوٸ اس پر مسرت موقع پر میں ...
17/07/2023

آج مورخہ 17جولاٸ بروز پیر محترم بھاٸ مولانا فدا الہی کی تقریبِ نکاح بخیر و عافیت اختتام پذیر ہوٸ اس
پر مسرت موقع پر میں انہیں دل اتھاہ گہراٸیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعاگوں ہوں اللہ پاک ازدواجی زندگی خوشگوار بنا دے ۔ آمین
ایڈمن ShoT OdiR MeLp

کُلُّ مَن عَلَیھاَ فَانٍ  وَیَبقیٰ وَجہُ رَبِّک ذُوالجَلَالِ وَالاِکرَام                                   انتقالِ پر مل...
15/07/2023

کُلُّ مَن عَلَیھاَ فَانٍ وَیَبقیٰ وَجہُ رَبِّک ذُوالجَلَالِ وَالاِکرَام
انتقالِ پر ملال
اودیر جنالی
عطإالہی {مرحوم} آف ژوغور ، ماسٹر عنایت الہی ، اور رحمت الہی کے والد صاحب ریٹاٸر ماسٹر محمد دولہ کا قضاۓ الہی سے انتقال ہوچکا ہے
ان کی نمازِ جنازہ 16 جولاٸ بروز اتوار دن صبح دس بجے اودیر جنالی میں ادا کی جاۓ گی
اللہ پاک استاذِ محترم کی کامل مغفرت فرماۓ اور تمام پسماندگانِ کو صبر جمیل نصیب فرماۓ

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShoT OdiR MeLp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ShoT OdiR MeLp:

Share

Category