Siwakht Valley

26/04/2026

Siwakht

27/03/2026
انتقال پرملالچترال کی نامور شخصیت اقبال الدین سحر آج  صبح پشاور میں انتقال  کرگیے۔نامور ادیب، منفرد قلندرانہ مزاج کے حام...
07/01/2026

انتقال پرملال
چترال کی نامور شخصیت اقبال الدین سحر آج صبح پشاور میں انتقال کرگیے۔

نامور ادیب، منفرد قلندرانہ مزاج کے حامل، کھوار ادب کا روشن ستارہ بجھ گیا۔ سحر صاحب صرف شاعر نہیں، بلکہ محبت، خلوص، زندہ دلی اور علم و ادب کا ایک مکمل انجمن تھے۔ وہ جہاں جاتے، ہنسی، خوشی اور مسکراہٹیں بکھیرتے تھے۔ ان کی گفتگو، ان کا انداز، اور ان کا اندازِ محبت ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

چترال، گلگت اور کھوار ادب کی دنیا ایک عظیم شخصیت سے محروم ہو گئی ہے۔ ان کا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکے گا۔

نماز جنازہ کل 8 جنوری بروز جمعرات دن 00 : 11 بجے آبایی گاون شوغور چترال میں ادا کی جاے گی، چترال ٹائمز

21/12/2025

13/12/2025

امریکی شکاری Mr. Brain Neil Windham نے نان ایکسپورٹیبل پرمٹ کے تحت گہریت کمیونٹی مینیجڈ گیم ریزرو چترال لوئیر میں کشمیری مارخور کا ٹرافی شکار کیا۔وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مارخور کے سینگ کا سائز 42 انچ ریکارڈ کیا گیا، چترال ٹائمز

آج مورخہ 11 دسمبر 2025 کو VCC سیواخت حسن آباد میں ہنٹنگ ٹرافی شکار ہوا
11/12/2025

آج مورخہ 11 دسمبر 2025 کو VCC سیواخت حسن آباد میں ہنٹنگ ٹرافی شکار ہوا

Address

Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siwakht Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category