AmAn's

AmAn's Welcome to my Page ❤

03/08/2026

میں نے ایک چھوٹے بچے سے پوچھا
کون سے اسکول میں جاتے ہو?
بچہ: میں جاتا نہیں، مجھے بھیجا جاتا ہے!
😂😆😃

آپ کے زبان میں ان کو کیا کہتے ہیں؟
02/08/2026

آپ کے زبان میں ان کو کیا کہتے ہیں؟

02/08/2026

روز ايک اجنبی شخص کو ديکھ کر مسکرايا کرو
تاکہ وہ اپنی ساری پريشانياں بھول کر سارا دن يہی سوچتا رہے
اے چول کون سی
😂😂

02/08/2026

02/08/2026

02/08/2026

اچھے موقع کی تلاش مت کرو
بلکہ
اسی لمحے کو پکڑو اور قیمتی بنا دو

02/08/2026

وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر
سے سونے میں
😂😂

01/08/2026

آدھی رات گہرے سائے۔۔۔۔
تیری یاد میں اور چائے۔۔۔۔

آپ کا پسندیدہ پولو کھلاڑی کون ہے؟
01/08/2026

آپ کا پسندیدہ پولو کھلاڑی کون ہے؟

01/08/2026

ترس جاؤ گے ‏میرے دیدار کو
‏ایک بار مجھے اُدھار ‏دے کر تو دیکھو
😂😂

Address

Chitral

Telephone

+93409829812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AmAn's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AmAn's:

Shortcuts

Share