02/06/2026
چاروں طرف پھیلی ہریالی، بہتا ہوا شفاف پانی، اور آسمان کو چھوتے پہاڑ... یہ خوبصورتی دل موہ لیتی ہے۔
قدرت کا ایک انمول شاہکار جو روح کو سکون بخشتا ہے۔
ایک چھوٹی سی ریکوسٹ:
اگر آپ کو میری یہ پوسٹ اور وادیِ آیون کی خوبصورتی پسند آئی ہے، تو نیچے دیے گئے Stars کے بٹن پر کلک کر کے میری سپورٹ ضرور کریں!
آپ کا ہر سٹار میری حوصلہ افزائی کرے گا تاکہ میں ایسی مزید خوبصورت جگہیں آپ کے ساتھ شیئر کر سکوں۔
آپ سب کی محبت کا بے حد شکریہ! 🙏🌟❤️
مزید خوبصورت ویڈیوز دیکھنے کے لیے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: 👇
https://youtube.com/-beauty-x7d?si=UyqZ3jtQ6x8fuLNX
Please Follow
👉 Irshad Ayun for more beautiful colors and cultural stories of Chitral & Kalash Valley!