𝑩𝑨𝑹𝑼𝑴 𝑮𝑶𝑳 𝙾𝚆𝙴𝙴𝚁 𝚅𝙰𝙻𝙻𝙴𝚈

𝑩𝑨𝑹𝑼𝑴 𝑮𝑶𝑳 𝙾𝚆𝙴𝙴𝚁 𝚅𝙰𝙻𝙻𝙴𝚈 ♥️الحمدللہ♥️

اللہ پاک تان خوش جننتو دول مکیوتے نصیب کورار امین😭😭
30/03/2024

اللہ پاک تان خوش جننتو دول مکیوتے نصیب
کورار امین😭😭

26/02/2024


پشاور میں قاتلانہ حملے میں اویر اپر چترال سے تعلق رکھنے والا نوجوان جان بحقمقتول عمران 'چترالی بازار پشاور' کے معروف تاج...
24/01/2024

پشاور میں قاتلانہ حملے میں اویر اپر چترال سے تعلق رکھنے والا نوجوان جان بحق

مقتول عمران 'چترالی بازار پشاور' کے معروف تاجر حاجی فضل خان کے فرزند تھے جن کا تعلق اویر اپر چترال سے تھے۔

چترال کی سماجی تنظیم تحریکِ تحفظِ حقوقِ چترال کے بانی پیر مختار نبی نے واقعے پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی دارالحکومت میں شریف اور پرامن چترالیوں کا خون ارزاں ہوچکا ہے۔

انہوں نے آئی جی پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کی جلد از جلد گرفتاری یقینی بناکر انہیں کیفرِ کردار تک پہنچایا جائیں۔

پیر مختار کا کہنا تھا کہ اگر قاتل 48 گھنٹے کے اندر گرفتار نہ کیے گئے تو وہ دیگر چترالیوں، سماجی تنظیم تحریک تحفظ چترالی سمیت پشاور میں روڈ بلاک احتجاج پر مجبور ہوجائیں گے۔

 🌨️🏔️  𝑮𝑶𝑳 𝙾𝚆𝙴𝙴𝚁 𝚅𝙰𝙻𝙻𝙴𝚈
01/12/2023

🌨️🏔️ 𝑮𝑶𝑳 𝙾𝚆𝙴𝙴𝚁 𝚅𝙰𝙻𝙻𝙴𝚈

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بروم اویر کے طلباء جنھوں نے کوئیز کمپٹیشن میں اپنے سکو...
30/11/2023

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی،
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بروم اویر کے طلباء جنھوں نے کوئیز کمپٹیشن میں اپنے سکول کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈویژنل سطح پر کامیابی کے بعد صوبائی لیول پر کمپٹیشن کےلیے کولیفائ کرلیا۔ ہم ان کی شاندار کامیابی پر ان قابل فخر نوجوانوں ان کے استاتذہ اکرام، والدین اور اہلیان اویر کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ انکو صوبائی لیول کے کمپٹیشن میں بھی کامیابی عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین ۔۔
GHSS Barum owir

Address

Chitral
Chitral Lines

Telephone

+923478996608

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑩𝑨𝑹𝑼𝑴 𝑮𝑶𝑳 𝙾𝚆𝙴𝙴𝚁 𝚅𝙰𝙻𝙻𝙴𝚈 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝑩𝑨𝑹𝑼𝑴 𝑮𝑶𝑳 𝙾𝚆𝙴𝙴𝚁 𝚅𝙰𝙻𝙻𝙴𝚈:

Share