Chitral Click

Chitral Click Chitral click

08/10/2024

Wonderful dance meki jan💚

04/09/2024

08/06/2024
23/04/2024

EveryoneeChitral Click

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین الیکشن مہم اپر چترال تحصیل تورکھو موڑکھو میں جاری تفصیلات کے مطابق تورکھو کھوت کے معززی...
20/01/2024

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین الیکشن مہم اپر چترال تحصیل تورکھو موڑکھو میں جاری
تفصیلات کے مطابق تورکھو کھوت کے معززین نے صدر خواتین ونگ سفینہ بی بی اور محمد صریر رہنما پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی موجودگی میں پارٹی شمولیت اختیار کی
8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے امیدوار حاجی غلام محمد کے لئے بھرپور انداز الیکشن مہم چلانے کا اعلان
محمد صریر اور صدر خواتین نے شمولیت اختیار کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان پارٹی خوش آمدید کہا اور ان کو پارٹی مفلر پہنائی

پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار برائے قومی اسمبلی عبداللطیف اور نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ثریا بی بی...
16/01/2024

پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار برائے قومی اسمبلی عبداللطیف اور نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ثریا بی بی انتخابی مہم کے سلسلے میں یارخون پہنچ گئے ۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار برائے قومی اسمبلی عبداللطیف اور نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ثریا بی بی انتخابی مہم کے سلسلے میں یارخون ژوپو پہنچ گئے ۔ جہاں انہیں پارٹی کارکنان نے پرتپاک استقبال کیا ۔

سابق معاون خصوصی وزیر زادہ ، ضلعی ترجمان پی ٹی آئی چترال اپر افگن رضا ، ضلعی ڈپٹی جنرل سیکریٹری سبحان الدین بھی امیدوارون کیساتھ موجود ہیں۔

عبداللطیف امیدوار قومی اسمبلی اور ثریا بی بی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی نے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز یارخون سے کیا ہے ۔

15/01/2024
Karginmastujview
23/10/2023

Karginmastujview

02/09/2023

Address

Chitral
Chitral Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Click posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category