Punjabi Muday

Punjabi Muday السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
My name Faisal Mbueen

Today,s Best📷 photo 🙇🌹🌹🌹❤❤❤❤❤❤
16/04/2024

Today,s Best📷 photo 🙇🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤❤




26/08/2023
  bahi
12/06/2023

bahi

My Best Friend
12/06/2023

My Best Friend

02/06/2023
05/05/2023
السلام  علیکم، تمام احباب کو عید کی دلی مبارکباد ، عید الفطر انعامِ الٰہی ہے۔ہم سب نہایت خوش قسمت ہیں کہ ہم نے ماہِ صیام...
22/04/2023

السلام علیکم،
تمام احباب کو عید کی دلی مبارکباد ، عید الفطر انعامِ الٰہی ہے۔
ہم سب نہایت خوش قسمت ہیں کہ ہم نے ماہِ صیام پایا اور اپنے روز و شب کو عبادات سے منور رکھا۔ اور پورے ماہ بارگاہ الہٰی میں روزے، تمام عبادات کی شرفِ قبولیت اور مغفرت کے لیے دامن پھیلائے رکھا۔ یہ عید روزے داروں کے لیے انعامِ الٰہی ہے،
اللہ کی بارگاہ میں سجدہءشکر ہے، اور شکر گزاری کے ان لمحات کا احترام کرتے ھوئے، میری اور اہلِ خانہ کی جانب سے عید کی ساعتیں آپ کو اور آپ کے اھلِ خانہ کو مبارک ھوں۔
اللہ سبحانہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے، ہم کو اور تمام نوع انسانی کو ہر قسم کی ناگہانی صورتحال سے نجات عطا فرمائے، آمین،
جو بیمار ہیں ان کو شفا عطا ہو، آمین
اور جو اس دنیا میں نہیں رہے، ان کو مغفرت عطا ہو۔ آمین
یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما, اس کے بدخواہوں کو نیست و نابود فرما, ان کے برے مقاصد سے پاک دھرتی کو محفوظ فرما۔
آمین یا رب العالمین۔۔❤️💞
Faisal Mubeen

Address

Chiniot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabi Muday posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjabi Muday:

Share

Category