My City Chilas

My City Chilas Chilas (Urdu: چلاس) is a small town located in the Gilgit-Baltistan, Pakistan.
(2)

WAPDA, Diamer Basha Dam
12/08/2026

WAPDA, Diamer Basha Dam

06/08/2026

Flood at Gini Chilas

26/07/2026

Keela Khan Lake Babusar Top

چلاس شہر میں درجہ حرارت 43 ڈگری سے اپر ہے اور اندازہ لگاؤ اس گرمی میں پینے کا صاف پانی بھی میسر نہ ہوتو کیا گزر رہا ہوگا...
20/07/2026

چلاس شہر میں درجہ حرارت 43 ڈگری سے اپر ہے اور اندازہ لگاؤ اس گرمی میں پینے کا صاف پانی بھی میسر نہ ہوتو کیا گزر رہا ہوگاشاہین گاؤں میں رہنے والوں پر۔😳
ہم کربلا میں رہتے ہیں شہر کے سب متحرک اور دبنگ آفیسران اور سیاسی خانوادے سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
ہم روئے تو کن کن چیزوں پہ روئے نہ پانی ہے نہ بجلی ہے-
Photos: Abdul Hadi Wadood

20/07/2026

شہری کے سوال پر ملنگ منڈی میں کام کرنے والے بزرگ لاجواب ہو گئے...سرکاری ریٹ لسٹ میں ٹماٹر فی کلو 180 لکھا ہوا ہے جب کہ آپ فی کلو 300 کا فروخت کر رہے ہیں...
Video: khan danish

fans Assistant Commissioner / SDM Chilas, District Diamer

پیٹرول کی قیمت روزانہ تبدیل ہونے کے اثرات.
18/07/2026

پیٹرول کی قیمت روزانہ تبدیل ہونے کے اثرات.

Address

07
Chilas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My City Chilas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share