Mr Khanx

Mr Khanx میں کہہ رہا ہوں نا دل سے قبول ہے مجھ کو
کسی کے عشق میں ہا? ‏مجھکو میرے وجود کی حد تک نہ جانئے

بے حد ہوں،بے حساب ہوں،بے اِنتہا ہوں میں.

21/02/2026

اور جب تمہارے دل تھک جائیں، تو اسے یاد دلاؤ کہ یہ تو بس ایک فانی دُنیا ہے۔
ـ مسٹر خان 🍁

12/02/2026
ہر رشتہ بر قرار رکھنے کے لیے کچھ قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، اور جب آپ اس قیمت کو ادا کرنے سے انکار کر دیتے ہیں تو رشتہ ختم ہ...
18/01/2026

ہر رشتہ بر قرار رکھنے کے لیے کچھ قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، اور جب آپ اس قیمت کو ادا کرنے سے انکار کر دیتے ہیں تو رشتہ ختم ہو جاتا ہے۔
۔مِسٹَر خَانّـــز٘♥️🍁

05/01/2026

پاک پروردگار نے اگر آپ کو اس قابل بنایا ہے کہ آپ کسی کی مدد کر سکیں.
تو آپ یہ عمل لازمی کریں..
۔♥️🍁

05/01/2026

حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں۔
موت، پیدائش اور محبت
کچھ بھی دو بار نہیں ہوتا سواۓ وہم کے۔
۔🖤🍁

01/01/2026

درود شریف پڑھنے والے کو اپنی استعداد اور خلوص کے مطابق صاحبِ درود ﷺ کی توجہ کا شرف ضرور ملتا ہے۔"
سیدنا صَلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَسَلَّم💚♥️

Trust Allah's Plan
30/12/2025

Trust Allah's Plan

Address

Charsadda

Telephone

+923129896326

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Khanx posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr Khanx:

Shortcuts

Share

Category