J u I chaman blochistan pak

J u I  chaman blochistan pak صرف جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کیلئے chaman blochistan pak

15/10/2025

اللّٰہ کریم اپنا فضل وکرم کریں ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

15/10/2025

چمن ، پاک افغان باڈر پر تازہ ترین صورتحال ، دونوں جانب سے فائرنگ کا سلسلہ رک چکا ہے، باڈر پر اس وقت خاموشی ہے تاہم خدشہ ظاہر کی جا رہی ہے کہ دونوں اطراف سے عارضی خاموشی ، کسی بڑے تنازعے اور سنگین صورتحال کی طرف جا سکتی ہے

25/03/2025

مرحوم شہید مفتی عبد الشکور صاحب کی آواز میں بہت بڑا تاثر تھا
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

24 رمضان المبارک یومِ شہادت مرد درویش مفتی عبدالشکور شہید رحمہ اللہ 😢
25/03/2025

24 رمضان المبارک یومِ شہادت
مرد درویش مفتی عبدالشکور شہید رحمہ اللہ 😢

کوئٹہ:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی رہنماء جےیوآئی حافظ حسین احمد کی تعزیت کے لئے کوئٹہ آمد قائد جمعیت مولانا ف...
23/03/2025

کوئٹہ:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی رہنماء جےیوآئی حافظ حسین احمد کی تعزیت کے لئے کوئٹہ آمد

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے حافظ حسین احمد کی بلندی درجات کی دعاء کی

قائد جمعیت نے حافظ حسین احمد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کی

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ نے حافظ حسین احمد کے اہل خانہ سے تعزیت کی، ان کے صاحبزادہ حافظ منیر احمد کو حافظ صاحب کی دستار بندی کی
قائد جمعیت نے حافظ منیر احمد، حافظ زبیر احمد، حافظ محمود احمد، ظفر حسین بلوچ، انس منیر،حافظ رشید احمد،خلیل احمد سے تعزیت کی ۔
۔۔

22/03/2025

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ابصار عالم کو خصوصی انٹرویو

19/03/2025

حافظ حسین احمد کی وفات سے حسین یادوں کا ایک باب ختم ہوگیا،جوانی سے بڑھاپے تک ایک ہی کاز کے لئے ایک ہی پلیٹ فارم سے جدوجہد کی یادیں ہمیشہ یاد رہیں گی ۔
حافظ صاحب مرحوم زیرک ،حاضر جواب ، نکتہ داں سیاسی ،نظریاتی اور پارلیمانی رہنماء تھے ۔
اللہ کریم حافظ صاحب کی سیئات سے درگذر فرماکر انکی خدمات کو قبول فرمائے،رمضان کریم کی بابرکت ساعات میں اللہ کریم کے حضور پیش ہونا یقینا حافظ صاحب بلندی درجات کا سبب بنے گا ۔
حافظ صاحب مرحوم کے فرزندان ،اہل خانہ متعلقین اور جے یو آئی کارکنوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں،اہل مدارس ،کارکنان اور رہنماء اپنی دعاؤں میں حافظ صاحب کو یاد رکھیں،غم کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے ساتھ برابر کا شریک ہوں ۔
اللہ کریم اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔

17/03/2025

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات سے لے کر نتائج کی تیاری اور اعلان تک کے تمام مراحل بحسن وخوبی پایہ تکمیل تک پہنچانے پر قائدجمعیت وسرپرست اعلی وفاق المدارس العربیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کامنتظمین وفاق بالخصوص صدر الوفاق حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ۔اور ناظم اعلی مولانامحمدحنیف جالندھری مدظلہ کو خراج تحسین اور امتحانات میں کامیاب ہونے والےاورامتیازی پوزیشن حاصل کرنے والےطلباء کومبارکباد اور علم باعمل واستقامت کی دعاء۔

Address

Street 1 Haji Muhammad Amin Sahib
Chaman
8855211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J u I chaman blochistan pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category