Beautiful village Bulachi Bunji

Beautiful village Bulachi Bunji bulachi astore

15/05/2026

02/05/2026
گلگت بلتستان میں کونسا ضلع ٹوریسٹ کےلئے سب سے زیادہ خوبصورت ہے؟
30/04/2023

گلگت بلتستان میں کونسا ضلع ٹوریسٹ کےلئے سب سے زیادہ خوبصورت ہے؟

تمام دوست احباب ،رشتدار ،معززین کی خدمت میں سلام عرض ہے ۔۔۔امید و دعا ہے آپ سب خیر وعافیت سے ہونگے ۔۔۔ایک اہم گزارش: اہل...
30/04/2023

تمام دوست احباب ،رشتدار ،معززین کی خدمت میں سلام عرض ہے ۔۔۔امید و دعا ہے آپ سب خیر وعافیت سے ہونگے ۔۔۔ایک اہم گزارش:

اہلیانِ بلاچی کی طرف سے
جسا کہ آپ سب کے علم میں ہے پچھلے سال سبسر، یلبو، چھماچھو اور شنگس میں زلزلے کی وجہ سے ہمارے بہت سے رشتے داروں کو مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ عزیزو اقارب کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اہلیانے بلاچی نے تمام رشتے داروں کے مال مویشی کے لیے اجازت دی تھی بہت سے مال مویشی بلاچی میں موجود رہی۔ اس سال اہلیان بلاچی نے اپنے رواج کو برقرار رکھتے ہوئے آپ سب سے تعاون کی التجاء کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں اس سال کوئی بھی مال مویشی بولا چی نہ بھیجا جائے۔ بصورت دیگر مال کو ضبط کر لیا جائے گا۔ بولاچی کے لوگ نقصان کے ذمدار نہیں ہونگے۔ اللہ سب کا حامی و ناصر ہو۔

منجانب کمیٹی بلاچی

30/04/2023

bulachi astore

27/04/2023

Gb discovery ✌🏻😍

😍😍😍
19/04/2023

😍😍😍

Beautiful views in bulachi  village of astore Gilgit after a spell of rain. Photo: Shamshad Alam
18/04/2023

Beautiful views in bulachi village of astore Gilgit after a spell of rain.

Photo: Shamshad Alam

Address

Chakwal

Telephone

03118835501

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful village Bulachi Bunji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category