ATM VLOGS

ATM VLOGS •Content Creator
•Voiceover Artist
•Student
•Traveller
•A:Anas.T:Tayyab.M:Malik

09/05/2026

پچھلے سیزن میں اپنی دکان پے سلش کا چھوٹا سا سیٹ اپ شروع کیا تھا اب اس سیزن میں دوبارہ شروع کر رہے ہیں وزٹ کریں اور لازمی سلش ٹرائ کریں ☺️

fans

07/05/2026

بارہ کہو,اسلام آباد،راولپنڈی اور گردونواح کے رہائشی حضرات کیلئے خوشخبری ✨
عیدِ قربان کے موقع پر سکندر کیٹل فارم لے آیا ہے موٹے تازے، صحت مند اور خوبصورت بیل، بکرے اور دمبے مناسب قیمت میں۔
اگر آپ منڈی کی رش، گرمی اور بے ترتیبی سے بچتے ہوئے اطمینان کے ساتھ جانور خریدنا چاہتے ہیں تو ایک بار ضرور وزٹ کریں۔

📍 لوکیشن: سترہ میل بارہ کہو کے قریب ڈیرہ موجود ہے جہاں آپ خود جا کر جانور دیکھ اور پسند کر سکتے ہیں۔
🐂 انفرادی اور اجتماعی قربانی دونوں کیلئے مناسب جانور دستیاب ہیں۔
📲 آن لائن خریداری کی سہولت بھی موجود ہے تاکہ آپ گھر بیٹھے بھی بے فکر ہو کر خریداری کر سکیں۔

مزید معلومات اور رابطہ کیلئے سکندر بھائی کا نمبر اسکرین/پوسٹ میں موجود ہے۔
03175659133
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانی قبول فرمائے۔ آمین

ATM VLOGS fans Islamabad, Pakistan Bhara Kahu - بھارہ کہو

06/05/2026

کوئ ڈیڑھ ہفتے بعد اسلامی روحانی ویلاگ پیشِ ِ خدمت ہے۔
وقت سے تھوڑا لیٹ ہی سہی مگر چلو انجوائے کریں 🥰
ایک سوال پوچھا ہے ویڈیو میں اسکا جواب لازمی دیجئے گا 😊
ATM VLOGS fans Islamabad, Pakistan Rawalpindi راولپنڈی Dawat e Tabligh

04/05/2026

جب طویل عرصے بعد تھوڑا سا خرچہ کرنا پڑے تو لے فر آپکا بھائ😁😍📷
ATM VLOGS fans Yamaha Motor Yamaha Motor Pakistan

02/05/2026

کیپشن آپ کے ذمے ☺️👌🏻📷

fans Islamabad, Pakistan Rawalpindi راولپنڈی ATM VLOGS

24/04/2026

ویڈیو کے سلسلے میں یہ دوسرا ہفتہ ہے کہ راولپنڈی جانا پڑ رہا ہے۔اب معلوم نہیں لوگ پسند کرتے ہیں یا۔۔۔۔🤭🧐
آپکی کیا رائے ہے میرے کام کے حوالے سے؟ یہیں کمنٹس میں چھوڑ جائیے میں دیکھ لوں گا بعد میں😊🙃

ATM VLOGS fans Islamabad, Pakistan Rawalpindi راولپنڈی Institute of Islamic Sciences / معہد العلوم الاسلامیہ / ادارہ علوم اسلامی

23/04/2026

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

20/04/2026

سترہ میل اسلام آباد 😍
گیارہواں سال شروع ہے اس علاقے میں دعا ہے خدا خیر سے ہمارا سفر مکمل فرمائے🥰🤲🏻🌹
ATM VLOGS fans Islamabad, Pakistan Satra Meel

17/04/2026

اسلام آباد کی بات کریں تو۔۔۔۔👌🏻❣️🥰
ATM VLOGS fans Islamabad, Pakistan

14/04/2026

پانی بچاؤ مہم کے متعلق ٹیچر عثمان صاحب سے گفتگو کرتے ہوئے☺️

fans ATM VLOGS Rain water harvesting Institute of Islamic Sciences / معہد العلوم الاسلامیہ / ادارہ علوم اسلامی

Address

Basharat
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATM VLOGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share