Zahra's photography14

Zahra's photography14 be real then fake

06/05/2023
  😍😍 Albinos\Eno White Beauty 🤍 ❣️🔥
16/05/2021

😍😍 Albinos\Eno White Beauty 🤍 ❣️🔥

خاموشی سے ٹھیرے دیکھ رہۓ ha  لوگ بھی کیا کیا  کامل کرتے ہے 🥰
20/01/2021

خاموشی سے ٹھیرے دیکھ رہۓ ha
لوگ بھی کیا کیا کامل کرتے ہے 🥰

‏ مؤرخ اگر منافق نہ ہؤا تو ضرور لکھے گا کہ جب کوئٹہ میں سیکنڑوں خواتین اور بچے یخ بستہ سردی میں اپنے عزیز و اقارب کی لاش...
07/01/2021


مؤرخ اگر منافق نہ ہؤا تو ضرور لکھے گا کہ جب کوئٹہ میں سیکنڑوں خواتین اور بچے یخ بستہ سردی میں اپنے عزیز و اقارب کی لاشوں کیساتھ سڑکوں پر ماتم کررہے تھے تو اس وقت ریاست مدینہ کا والی عمران نیازی ترک ڈارمہ سیریل ارتغرل کی ٹیم ساتھ ملاقات میں مصروف تھے،۔۔۔۔۔۔🙄🙄 wahh IK slow clap for u

We will live on fb today's evening at 6pm Stay tuned with us 🙏 Aim is just to awaken the higher authorities thats they a...
07/01/2021

We will live on fb today's evening at 6pm
Stay tuned with us
🙏
Aim is just to awaken the higher authorities thats they are approaching to death unfortunately

راستے مقدر ہیں منزلیں خدا جانے🙁❤️
04/01/2021

راستے مقدر ہیں
منزلیں خدا جانے🙁❤️

لوگ عجیب ہوتے ہیں،غلط ثابت ہونے پر معافی نہیں مانگتے رابطے توڑ دیتے ہیں۔۔۔!Induced a change  at the time of new year in ...
31/12/2020

لوگ عجیب ہوتے ہیں،غلط ثابت ہونے پر معافی نہیں مانگتے رابطے توڑ دیتے ہیں۔۔۔!
Induced a change at the time of new year in your selves , accept u hve done , not to turn ur faces
❤️
Wishing u all a happy and safe coming of this year ❤️🥳😍

زندگی کی یہی ریت ہےہار کے بعد ہی جیت ہے❤️
20/12/2020

زندگی کی یہی ریت ہے
ہار کے بعد ہی جیت ہے

❤️

16/12/2020

‏وہ تو اک سانحہ تھا تمہارے لیےہو کے گزرگیا
میرےچمن کی برہنہ شاخیں آج بھی کلیاں ڈھونڈ رہی ہیں۔۔۔😑

14/12/2020
ٹوٹے لوگوں سے بھی کیا شكوہ نہ کوئی جوڑ نے کا سوچتا نہ رکھنے کا 🙂Bitter reality💞
12/12/2020

ٹوٹے لوگوں سے بھی کیا شكوہ
نہ کوئی جوڑ نے کا سوچتا نہ رکھنے کا 🙂

Bitter reality💞

Address

Campbellpore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahra's photography14 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category