Sajid's Diary + Photography

Sajid's  Diary + Photography مـیـں اور چـانـد
ایک سا مـقـدر
ایک سا سـفـر
وہ آســمــان پہ تـنـہـا
اور مـیـں زمـیـن پہ

میرے خیال میں حساس ہونا آج کے دور میں جرم ہےاگر آپ حساس ہیں تو یہ دنیا آپ کے موافق نہیںیہاں جینے کیلئے انسان کا حقیقت پس...
17/03/2024

میرے خیال میں حساس ہونا آج کے دور میں جرم ہے
اگر آپ حساس ہیں تو یہ دنیا آپ کے موافق نہیں
یہاں جینے کیلئے انسان کا حقیقت پسند ہونا ضروری ہے
مگر ہم جیسے جو ماؤں کی کوکھ سے ہی حساس جنے
جنہیں ہمیشہ کسی نہ کسی معجزے کا انتظار رہا
نو کبھی وقوع پذیر نہ ہوا
ہمیشہ ان کی راہ تکی
جنہیں شاید ایک بار ملاقات رہی
اور ملاقات بھی ادھوری
سوچو اتنی حساسیت میں مبتلا شخص کو من پسند چیز نہ ملے
کیا اس کہ دل پہ قیامت نہ برپا ہوئی ہو گی
از خود
#ساجد

آپ یقیناً کسی ایسے شخص کے مستحق ہیں جو دنیا سے زیادہ آپ کو آخرت کے قریب رکھے !جسے آپ کے بالوں ، جلد، رنگت کی فکر نہ ہو ب...
16/03/2024

آپ یقیناً کسی ایسے شخص کے مستحق ہیں جو دنیا سے زیادہ آپ کو آخرت کے قریب رکھے !
جسے آپ کے بالوں ، جلد، رنگت کی فکر نہ ہو بلکہ جو آپ کے ایمان کی فکر کرے ،جس کی صورت آپ کو کسی شاعر کے شعر کی نہیں بلکہ اللّٰه کی آیات یاد دلائے۔۔۔🫀

بستر پہ لیٹے بہت دیر ہو چکیکروٹیں لے کر تھک چکا نیند آنکھوں سے کوسوں دوربتلا رہی ہے حالِ دل وہی روز کی جھنجھناہٹوہی روز ...
16/03/2024

بستر پہ لیٹے بہت دیر ہو چکی
کروٹیں لے کر تھک چکا
نیند آنکھوں سے کوسوں دور
بتلا رہی ہے حالِ دل
وہی روز کی جھنجھناہٹ
وہی روز کی بے چینی
تصور میں دنیا کو سموۓ
مگر ہاتھوں سے خالی و ویران
نجانے کب تلک چلتا رہے گا یہ سفر
ازخود
#ساجد

03/07/2023
اب مجھے دھیان ہی نہیں آتااپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا💔
08/05/2023

اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا
اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا💔

ہائے 😭😭😭
03/09/2022

ہائے 😭😭😭

It's Evening 🌆اک ڈھلتی شام
26/08/2022

It's Evening 🌆
اک ڈھلتی شام

جیسے کیسے گزاری دھوکا نہیں کیا تیرے ساتھ زندگی ایک گلہ رہے گا تجھ سے تو نے اچھا نہیں کیا میرے ساتھ 📚
25/08/2022

جیسے کیسے گزاری دھوکا نہیں کیا تیرے ساتھ
زندگی ایک گلہ رہے گا تجھ سے تو نے اچھا نہیں کیا میرے ساتھ 📚

ہائے رے غریبی
25/08/2022

ہائے رے غریبی

Randomly Capture
22/08/2022

Randomly Capture

Address

Burewala

Telephone

+923096631289

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid's Diary + Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid's Diary + Photography:

Share

Category