Liverpool football club amnawar

Liverpool football club amnawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Liverpool football club amnawar, Photographer, Bunerwal.

Well come to javid  Khan Liverpool football club AMNAWAR
19/07/2023

Well come to javid Khan Liverpool football club AMNAWAR

08/07/2023

Inshallah today match matawani football club vs Liverpool football club AMNAWAR in zalmi sports complex Amnawar
Time 5:00

8 تاریخ کو ہونے والے فائنل میچ میں سب کو خوش آمدید ۔8 تاریخ بونیر فٹبال کے عزت و تکریم کا دن ہوگا۔ اپ سب سے گزارش ہے کہ ...
06/07/2023

8 تاریخ کو ہونے والے فائنل میچ میں سب کو خوش آمدید ۔
8 تاریخ بونیر فٹبال کے عزت و تکریم کا دن ہوگا۔
اپ سب سے گزارش ہے کہ تھوڑی دیر کیلئے اپنی ضد اور انا کو سائڈ پر رکھ کر پورے بونیر کی عزت کیلئے گراؤنڈ پر تشریف لائیں اور اس بڑے ایونٹ کو کامیاب بنانے میں کمیٹی ارکان کا ساتھ دیجیۓ ۔

8 تاریخ کو نہ صرف بٹئ سٹار اور انگار گل جبہ سوات کے درمیان مقابلہ ہورہا ہے بلکہ پورے کیلئے قابل فخر ہے کہ بونیر کا ایک ٹیم فائنل میں پہنچ کر سوات کا مقابلہ کررہا ہے ۔
بٹئ سٹار کے تمام کھلاڑیوں کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ ان کو کامیابی دیں اور ان سب کھلاڑیوں سے گزارش ہے کہ کھیل کو سیریس لیں اوربپورے بونیر کا سر بلند کریں ۔
اللہ فرماتا ہے کہ میں نے انسان کو صرف نیت اور کوشش دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے ۔
اللہ اپ کو کامیابی دیں امین ۔ full support
Batai Star

05/07/2023

Best
Adnan
Waqas
Shahzad
Mujhaid
Basit

05/07/2023

Best player

inshallah Tomorrow big match in zalmi sports complex Liverpool football club AMNAWAR vs Amnawar football club Time 6:00
02/07/2023

inshallah Tomorrow big match in zalmi sports complex Liverpool football club AMNAWAR vs Amnawar football club
Time 6:00

ہماری طرف سے تمام مسلمانوں اور چاہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں ۔
29/06/2023

ہماری طرف سے تمام مسلمانوں اور چاہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں ۔

22/06/2023

Match time short video

آل بونیر فٹبال ٹورنمنٹ بیلو فٹبال گراؤنڈ نویکلےآج ایک زبردست مقابلہ کے بعد لیور پول فٹبال کلب نے چملہ سٹار فٹبال کلب کو ...
22/06/2023

آل بونیر فٹبال ٹورنمنٹ بیلو فٹبال گراؤنڈ نویکلے
آج ایک زبردست مقابلہ کے بعد لیور پول فٹبال کلب نے چملہ سٹار فٹبال کلب کو رینگنگ پینلٹی ککس میں 11-10 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

فل ٹائم
لیور پول امنور=(11)1 - 1(10)چملہ سٹار

Address

Bunerwal

Telephone

+923359450192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Liverpool football club amnawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category