Pakistan Peopleۡs Party Hashim khan Gopang Taluka Thari Mirwah

Pakistan Peopleۡs Party Hashim khan Gopang Taluka Thari Mirwah Bozdar wada 01-03-1989

20/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے پی ایس 28 رئیس ساجد علی خان بانبھن نے اپنی عظیم قائد، شہید چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 21 جون 2026 کو یہ دن انتہائی سادگی مگر بھرپور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی بیٹی کو عوام کے حوالے کیا اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے آخری سانس تک عوامی خدمت، جمہوریت اور عوامی حقوق کی جدوجہد جاری رکھی۔ محترمہ بینظیر بھٹو صرف ایک نام نہیں بلکہ حوصلے، قربانی اور عوامی قیادت کی علامت تھیں، اور آج بھی جمہوریت پسندوں کے لیے ایک روشن مشعل ہیں۔

08/06/2026

گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے اور ہم عوامی امنگوں کے مطابق حکومت سازی کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔

میں گلگت بلتستان کے باشعور عوام کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ اس تاریخی کامیابی پر تمام جیالوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ عوام کی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو مزید آگے بڑھایا جائے گا۔

— بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

08/06/2026

Thank you Gilgit-Baltistan for your trust and support. Your vote for Pakistan Peoples Party and the leadership of Bilawal Bhutto Zardari is a vote for progress, democracy, and a brighter future. Together, we will continue to serve the people with dedication, commitment, and a vision of prosperity for all. 🇵🇰

22/05/2026
22/05/2026

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد شاہراہ بھٹو (قیوم آباد تا کاٹھور M9 موٹروے ) منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

‏⁦‪‬⁩
‏ ⁦‪ ‬⁩

22/05/2026
پاڪستان پيپلز پارٽي ضلع شهيد بينظير آباد جي صدر محترم محمد سالم زرداري، پي پي پي ضلع قمبر شهدادڪوٽ جي صدر حاجي قمرالدين ...
01/02/2026

پاڪستان پيپلز پارٽي ضلع شهيد بينظير آباد جي صدر محترم محمد سالم زرداري، پي پي پي ضلع قمبر شهدادڪوٽ جي صدر حاجي قمرالدين گوپانگ کي پيپلز سيڪريٽريٽ نوابشاھ ضلعي آفيس پهچڻ تي ڀليڪار ڪيو، ۽ سنڌي ثقافت جي لونگي تحفي طور پيش ڪئي، ۽ پيپلز سيڪريٽريٽ جو دورو ڪرايو۔

Address

Bozdar
6610

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Thursday 00:00 - 00:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peopleۡs Party Hashim khan Gopang Taluka Thari Mirwah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category