Discover Malot

Discover Malot This page has been created to highlight the beauty of Kashmir. All people should follow this page.💕

26/08/2025

صبح سے جاری بارش سے ملوٹ پل سلائیڈنگ کی وجہ سے مکمل بند ہو چکا ہے غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں

View♥️
07/08/2025

View♥️

❤️برسات کے موسم میں یہ والا نظارہ کیاہی منظر ہے
05/08/2025

❤️برسات کے موسم میں یہ والا نظارہ کیاہی منظر ہے

تحصیل سماہنی اور تحصیل برنالہ کے پہاڑوں پر کئی جگہ آگ لگ گئی آگ نے جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،  ہزاروں کی تعداد میں ...
08/06/2025

تحصیل سماہنی اور تحصیل برنالہ کے پہاڑوں پر کئی جگہ آگ لگ گئی آگ نے جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ہزاروں کی تعداد میں چرند پرند اور نایاب نسل کے جانوروں سمیت ہزاروں پودے درخت جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ اتنے پودے پورے آزاد کشمیر میں نہیں لگتے جتنے صرف ضلع بھمبر میں ہر سال جل جاتے ہیں۔ لوگوں میں شعور کی بڑی کمی ہے آج کی شدید گرمی میں بھی ہمیں اس بات کا احساس نہیں ہوا کہ پودے اور درخت ہمارے لیے کتنے ضروری ہیں۔ حکومت پاکستان کو آگ بجھانے کے لیے کم سے کم آگ بجھانے والا ایک ہیلی کاپٹر آزاد کشمیر حکومت کو فراہم کرنا چاہیے تاکہ جہاں بھی جنگلات میں آگ لگے بر وقت بجھائی جا سکے۔

آزادکشمیر کے ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ👇🏻ہندوستان کی سیز فائر لائن کی خلاف ورزیاں جاری برنالہ چھمب سیکٹر میں سیز فائر لائ...
28/05/2025

آزادکشمیر کے ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ👇🏻
ہندوستان کی سیز فائر لائن کی خلاف ورزیاں جاری برنالہ چھمب سیکٹر میں سیز فائر لائن کی خلاف ورزی کرنے پر افواج پاکستان نے بھارتی کواڈ کاپڑ مار گرایا ،ذرائع
برنالہ سیکٹر میں ایک ماہ کے دوران افواج پاکستان نے یہ چوتھا کواڈ کاپٹرڈرون گرایا ہے

11/05/2025

پاکستان کا ایک اور کارنامہ🤔
پاکستان کی فضاؤں میں سب سے زیادہ انڈین ڈرون ڈھونڈ کر پاکستانی کبوتر بازان نے اپنا نام گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں لکھوا دیا 😜

کشمیر لہو لہو 😢💔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آزاد کشمیر میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں 😢 گھر بھی بن جائ...
11/05/2025

کشمیر لہو لہو 😢💔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آزاد کشمیر میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں 😢
گھر بھی بن جائیں گے ، مویشی بھی آ جائیں گے لیکن جو اندھی گولیوں کا شکار ہو کر گزر گئے ان کے اہل و عیال پر کیا گزر رہی ہو گی یہ درد وہی محسوس کر سکتے ہیں جن پر بیت رہی ہے،اللہ پاک کشمیریوں ،فلسطینیوں کی غیبی مدد فرما اور آزادی نصیب فرما،شہیدوں کا لہو کبھی راٸگاں نہیں جاے گا،شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔

الرٹ۔۔۔۔۔بھمبر آزادکشمیر "دشمن ایسے آئٹمز گرا رہا ہے جن میں ٹریکرز لگے ہوئے ہیں تاکہ فوجی اہلکاروں کو بہکا کر انہیں اٹھو...
10/05/2025

الرٹ۔۔۔۔۔
بھمبر آزادکشمیر "دشمن ایسے آئٹمز گرا رہا ہے جن میں ٹریکرز لگے ہوئے ہیں تاکہ فوجی اہلکاروں کو بہکا کر انہیں اٹھوایا جا سکے۔ جب یہ مواد کسی فوجی تنصیب پر لے جایا جاتا ہے تو ٹریکر کی مدد سے آرٹلری فائر یا ڈرون حملہ کیا جاتا ہے۔ براہ کرم ایسے آئٹمز کو ہاتھ نہ لگائیں۔ اگر ایسے آئٹمز ملیں تو نہ انہیں چھوئیں اور نہ ہی کسی پوسٹ پر لے جائیں۔"

"یہ گرِڈ پریسجن ڈیوائسز ہیں جو آپ کے مقام کا پتہ لگاتی ہیں، اور میزائل اسی جگہ کو نشانہ بناتا ہے جہاں یہ ڈیوائس موجود ہوتی ہے۔"

10/05/2025

الرٹ
آزادکشمیر کے ضلع بھمبر میں کچھ ڈارون نے اپنا ویسٹ گرایا ہے عوام سے اپیل ہے ایسی کسی چیز کو ہات نہ لگائیں جس کا علم آپ کو نہ ہو بلکہ متلقہ اداروں سے فورنا رابطہ کریں

10/05/2025

سیز فائر کے باوجود کشمیر برنالہ کے بارڈرز پر دشمن فوج کی گولہ باری جاری ۔۔۔
پاکستانی فورسز کا منہ توڑ جواب
بتایا جا رہا ہے انڈیا کی دو پوسٹیوں پر بھی پاکستان کا پرچم لہرا دیا گیا

Address

Bhimber
10020

Telephone

+923479030306

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Malot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category