21/08/2024
وادی ڈب ۔۔
ان گِنت لیڈروں کی وادی ایم ایل اے صاحب کے ساتھ سارے تصاویر اور ویڈیوز تو ایسے بناتے ہیں جیسے سارا نظام انہیں کے ہاتھوں میں ہے
تصاویر بنانے کا کوئ فائدہ نہیں
اپنا خق لو
سیاستدانوں کی غلامی چھوڑو
اپنا خق لو ....