Discover Malot

Discover Malot Beauty of Malote valley Azad Kashmir

14/08/2023

ملوٹ ویلی میں 6 گھنٹے گزر گئے بجلی کے ساتھ سروس بھی غائب 😳

Beauty Of Malot valley Azad Kashmir💜
03/08/2023

Beauty Of Malot valley Azad Kashmir💜

باغسر قلعہ ایک قدیم قلعہ ہے جو وادی سماہنی میں ضلع بھمبر میںواقع ہے، ۔ یہ قلعہ مغل حکمرانوں نے بنوایا تھا۔ پاکستان اور ب...
30/07/2023

باغسر قلعہ ایک قدیم قلعہ ہے جو وادی سماہنی میں ضلع بھمبر میںواقع ہے، ۔ یہ قلعہ مغل حکمرانوں نے بنوایا تھا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول کے بالکل ساتھ ہونے کی وجہ سے کافی حساس بھی ہے

ملوٹ ویلی کا کیری اعوان سے نظارہ❤👇
26/07/2023

ملوٹ ویلی کا کیری اعوان سے نظارہ❤👇

لاٸن آف کنڑول کے پاس  #باغسر جھیل کا خوبصورت نظارہ❤
23/07/2023

لاٸن آف کنڑول کے پاس #باغسر جھیل کا خوبصورت نظارہ❤

  School Malot👇           #
21/07/2023

School Malot👇
#

ملوٹ ویلی میں رات گۓ جاری بارش☔  سے   لینڈسلائیڈنگ ہوٸ اور روڈ بلاک ہوگٸ⚠ سوشل میڈیا پر نیوز بریک ہونے سے محکمہ شاہرات ب...
19/07/2023

ملوٹ ویلی میں رات گۓ جاری بارش☔ سے لینڈسلائیڈنگ ہوٸ اور روڈ بلاک ہوگٸ⚠
سوشل میڈیا پر نیوز بریک ہونے سے محکمہ شاہرات بھمبر حرکت میں آیا اور مشینری 🚜موقع پر پہنچی جسکی وجہ سے روڈ کو کلیٸر کروا دیا گیا

Address

Bhimber
10020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Malot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category