ساڈابھیرہ

ساڈابھیرہ For the peoples of Bhera

چار چُفیرے صبر پیمانے چھلکے نیںتاہیوں چہرے عُمروں پہلاں ڈھلکے نیں سڑکاں اُتے کُتے آکھن کُتیاں نُوںبچ بچا کے نِکلو بندے ہ...
01/05/2026

چار چُفیرے صبر پیمانے چھلکے نیں
تاہیوں چہرے عُمروں پہلاں ڈھلکے نیں
سڑکاں اُتے کُتے آکھن کُتیاں نُوں
بچ بچا کے نِکلو بندے ہلکے نیں

TNN
بھیرہ کا درندہ
گزشتہ رات کو رانا سہیل عرف رانا سنی نے 11 سالہ معصوم بچے کو درنگی کا نشانہ بنایا۔تھانہ بھیرہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کردی۔ایس ایچ او تھانہ بھیرہ راجہ ریحان حفیظ نے طاہری نیوز نیٹ ورک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد اس ملزم کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایسے ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی۔
تمام والدین اپنے معصوم بچوں کا خاص خیال رکھیں۔۔
طاہری نیوز نیٹ ورک بھیرہ
روزنامہ رفاقت بھیرہ TNN News Bhera News Sargodha Police Bhera Police Station

05/05/2025

#بھیرہ
#بی بی سی اردو

27/04/2025

بھیرہ میں اچھا فاسٹ فوڈ پوائنٹ/ پیزا شاپ کون سی ہے 🍕

#بھیرہ

18/09/2024

Bhera. بھیرہ

27/05/2024
31/05/2023

Bhera

Guess the location?
30/04/2023

Guess the location?

مسجد ذو منارتین کا قدیم و جدید منظر اس جگہ جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم نے دو مختلف اوقات میں دو بار نماز ادا کی ت...
08/12/2022

مسجد ذو منارتین کا قدیم و جدید منظر
اس جگہ جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم نے دو مختلف اوقات میں دو بار نماز ادا کی تھی حضرت عمر بن عبد العزیز رضی اللہ تعالٰی عنہ نے یہاں دو میناروں والی مسجد بنائی۔
ایک مرتبہ حضور ﷺ کے ہمراہ صحابہ کرام کی ایک جماعت تھی اورآپ کا اس مقام سے گزر ہوا تو ایک مردہ بکری کی لاش یہاں پڑی تھی جس سے ماحول میں تعفن پھیلا ہوا تھا سرکار ﷺ نے فرمایا کہ دنیا کی حیثیت اللہ کی نظر میں اس سے بھی کم ہے جتنی اب اس بکری کی اسکے مالک کی نظر میں .💞

Address

Bhera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ساڈابھیرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category