Mahar Faayyozullah Khan

Directions

Mahar Faayyozullah Khan مہر ہے ساری علی دی شک نہ رہ گیا اک ذرا
تاہیں او پیاں دسدیاں سانوں ماہی والیاں ٹالیاں

20/06/2026

٥ محرم الحرام، عُرس مبارک قُطب الاقطاب، زُہدالانبیاء والاصفیاء، سیّد العارفین والسّالکین، مُحب الفقراء والسّالکین، شیخ السلام والمسلمین، حضرت بابا فرید الدین مسعُود گنج شکر ؒ پاکپتن شریف
نازاں ہے معیؔن اپنی اس خوبياں قسمت پر
حاصل ہے تیری نسبت یا بابا فرید الدینؓ

16/06/2026

محرم الحرام
1448ھ
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ماہِ مـُـــــــحَرَّم رسید درد و اَلم تازہ شد

ہر سال محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی کربلائے معلٰی میں روضہ امام حسین ع پر دو تبدیلیاں کی جاتی ہیں
1-لال رنگ کے علم کی جگہ سیاہ رنگ کا علم لگایا جاتا ہے جو سوگ اور غم کی علامت ہے
2-پورا سال اس حرم پاک میں سبز رنگ کی روشنی ہوتی ہے جو امن اور خوشیوں کا رنگ ہے لیکن یکم محرم الحرام کی رات سے انہیں سرخ رنگ میں تبدیل کر دیا جاتا ہے

ختم شریف بڑی مائی صاحبہ ؒ و حضرت پیر سیّد مِہر فرید الحق مِہر گیلانی ؒجمعرات 12 ذیقعدہ 1447 ہجری، 30 اپریل 2026 عیسویکاش...
30/04/2026

ختم شریف بڑی مائی صاحبہ ؒ و حضرت پیر سیّد مِہر فرید الحق مِہر گیلانی ؒ
جمعرات 12 ذیقعدہ 1447 ہجری، 30 اپریل 2026 عیسوی
کاشانہ مہریہ معینیہ چکنمبر 18 شمالی بھلوال

انسان کو اس کی نسبت معرفت قیمتی بناتی ہے، نہ کہ اس کی دولت
20/04/2026

انسان کو اس کی نسبت معرفت قیمتی بناتی ہے، نہ کہ اس کی دولت

Address

Chak No 18Nb
Bhalwal
40411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Faayyozullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category