Malik mehtab akram official

Malik mehtab akram official Long life business always happy

30/10/2025

Street level -mind read

30/10/2025
30/10/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

آج کل سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال فیس بک   کا سیٹ اپ ہمیں کیسے ملے گا؟تو اب یہ تحریر دھیان سے پڑھیں اور اسی طریقہ پ...
30/10/2025

آج کل سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال
فیس بک کا سیٹ اپ ہمیں کیسے ملے گا؟
تو اب یہ تحریر دھیان سے پڑھیں اور اسی طریقہ پر عمل کریں۔

نمبر 1:
فیس بک کا سیٹ اپ پاکستان میں بھی کچھ لوگوں کو ملا ہے
لیکن پاکستان میں سیٹ اپ ملنے کے چانس بہت کم ہوتے ہیں۔

اگر آپ لوگوں کو پاکستان میں سیٹ اپ نہیں مل رہا تو آپ اپنے پیج میں
سعودی عرب یا کسی بھی ایلیجیبل ملک سے ایک ایڈمن ایڈ کریں۔

اس ایڈمن کو فل ایکسس دے دیں۔
ایڈمن کو ایڈ کرنے کے بعد 15 سے 25 دن تک انتظار کریں۔

اگر اس دوران سیٹ اپ نہیں ملتا تو تیسرا قدم یہ ہے کہ
اپنے پیج سے تمام پاکستانی ایڈمنز کو ہٹا دیں
اور صرف وہی ایڈمن رکھیں جو باہر کے ملک سے ہے۔

ساتھ ہی احتیاط کے طور پر ایک اور ایڈمن بھی ایڈ کر لیں تاکہ کوئی مسئلہ نہ ہو۔
یاد رکھیں، جو ایڈمن آپ ایڈ کرتے ہیں وہ باہر کے ملک کا ہونا چاہیے۔
پھر ان شاء اللہ آپ کے پیج پر سیٹ اپ ملنے کے چانسز بہت زیادہ ہوں گے۔

نوٹ:
پاکستان میں سیٹ اپ کے چانس بہت کم ہیں،
اسی لیے باہر کے ایڈمن کو ایڈ کرنا ضروری ہے۔

اگر کوئی شخص آپ سے پیسے مانگتا ہے یا کہتا ہے
کہ "میں آپ کے پیج پر سیٹ اپ لگوا دوں گا"
تو سمجھ جائیں کہ وہ آپ کے ساتھ دھوکہ (سکیم) کر رہا ہے۔

فیس بک پر سیٹ اپ کے لیے کسی کو پیسے دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
لہٰذا کسی پر یقین نہ کریں اور صرف اسی اصلی طریقہ پر عمل کریں۔

فیس بوک ایک اچھا پلیٹ فارم ہے کام کرنے کے لیے اگر اپ کو کونٹنٹ مونیٹائزیشن کا ٹول مل جاتا ہے تو پھر آپ اچھی خاصی ارننگ ک...
28/10/2025

فیس بوک ایک اچھا پلیٹ فارم ہے کام کرنے کے لیے اگر اپ کو کونٹنٹ مونیٹائزیشن کا ٹول مل جاتا ہے تو پھر آپ اچھی خاصی ارننگ کر سکتے ہے ❤️

04/12/2023

I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

28/09/2023

*عجب فتنہ گری ہے*
کلمہ پڑھنے والے کلمہ پڑھانے والے کی ولادت پر خوشی کی دلیل مانگتے ہیں

02/02/2023

*"ملک دیوالیہ کرنے والوں کی اندازِ حکمرانی…"*



تمام احباب قیمتی وقت نکال کر تحریر پوری اور لازمی پڑھیں ملک کیلۓ۔قوم کیلۓ۔اپنے بچوں کے مستقبل کیلۓ۔*اللّٰه* کرے کسی کو ملک پر رحم آ جائے ،
ورنہ کچھ دن بعد *ملک دیوالیہ ہوگیا* لکھا ہوگا۔۔۔

*اراکینِ پارلیمان کی صرف تنخواہوں کا کل حجم*

*35,54,70,00,000*

*بلوچستان اسمبلی*
اراکین کی تعداد = 65
ایک رکن کی تنخواہ = 125,000

125,000 × 65 × 12 = *97,500,000*

*خیبر پختون خواہ اسمبلی*
اراکین کی تعداد = 145
ایک رکن کی تنخواہ = 150,000

150,000 × 145 × 12 =
*2,61,000,000*

*سندھ اسمبلی*
اراکین کی تعداد = 168
ایک رکن کی تنخواہ = 175,000

175,000 × 168 × 12 =
*35,28,00,000*

*پنجاب اسمبلی*
اراکین کی تعداد =371
ایک رکن کی تنخواہ = 250,000

250,000 × 371 × 12 =
*1,11,30,00,000*

*قومی اسمبلی*
اراکین کی تعداد = 342
ایک رکن کی تنخواہ = 300,000

300,000 × 342 × 12 =
*1,23,12,00,000*

*سینٹ*
اراکین کی تعداد = 104
ایک رکن کی تنخواہ = 400,000

400,000 × 104 × 12 =
*4,99,200,000*

*کل تنخواہ*

*35,54,70,00,000*

*ہاؤس رینٹ ، گاڑی ، گھر کے بل ، ٹکٹ ، بیرون ملک دورے اور رہائش*

*اس میں اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر ، وزراء ، وزیر اعلی ، گورنرز ، وزیر اعظم ، صدر کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں۔۔۔*

مختلف اجلاسوں کے اخراجات اور بونس ملا کر
*سالانہ خرچ 85 ارب* کے قریب پہنچ جاتا ہے۔۔۔
اور اکثر یہ لوگ خود ٹیکس نہیں دیتے۔۔۔

یہ معلومات جاننا آپ کا حق ہے۔۔۔
کیونکہ
یہ سارا پیسہ آپ کا ہی ہے۔۔۔

*معزز شہری پاکستان !*

اگر اس ملک میں واقعی تبدیلی چاہتے ہو ،
تو پھر یہ جنگ آپکو لڑنا ہوگی۔۔۔

آپ سے درخواست ہے
کہ آپ اس میسج کو پڑھیں
اور اگر آپ اتفاق کرتے ہیں ،
تو اپنی کنٹیکٹ لسٹ میں کم از کم 20 افراد کو لازمی سینڈ کریں ،
اور بعد میں ان کی رائے لیں۔۔۔

پاکستان میں ہر شہری کو آواز بلند کرنا چاہئے۔۔۔

*"2020 کی اصلاحات ایکٹ"*

*1 :* پارلیمنٹ کے ارکان کو پنشن نہیں ملنا چاہئے ،
کیونکہ
یہ نوکری نہیں ہے ،
بلکہ یہ لوگوں کی خدمت کے جذبے کے تحت ایک انتخاب ہے ،
اور اس کے لئے ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی ہے۔۔۔
مزید یہ
کہ سیاستدان دوبارہ سے سیلیکٹ ہو کر اس پوزیشن پر آسکتے ہیں۔۔۔

*2 :* مرکزی تنخواہ کمیشن کے تحت پارلیمنٹ کے افراد کی تنخواہ میں ترمیم کرنا چاہئے۔۔۔
ان کی تنخواہ ایک عام مزدور کے برابر ہونی چاہیے۔۔۔
*(فی الحال وہ اپنی تنخواہ کے لئے خود ہی ووٹ ڈالتے ہیں اور اپنی مرضی سے من چاہا اضافہ کر لیتے ہیں)*

*3 :* ممبران پارلمنٹ کو اپنی صحت کی دیکھ بھال کے لیے سرکاری ہسپتال میں ہی علاج کی سہولت لینا لازم ہو ،
جہاں عام پاکستانی شہریوں کا علاج ہوتا ہے۔۔۔

*4 :* تمام رعایتیں جیسے مفت سفر ، راشن ، بجلی ، پانی ، فون بل ختم کیا جائے ،
یا یہ ہی تمام رعایتیں پاکستان کے ہر شہری کو بھی لازمی دی جائیں۔۔۔
*(وہ نہ صرف یہ رعایت حاصل کرتے ہیں ، بلکہ ان کا پورا خاندان ان کو انجوائے کرتا ہے اور وہ باقاعدہ طور پر اس میں اضافہ کرتے ہیں ، جو کہ سرا سر بدمعاشی اور بے شرمی ، بے غیرتی کی انتہا ہے.)*

*5 :* ایسے ممبران پارلیمنٹ جن کا ریکارڈ مجرمانہ ہو یا جن کا ریکارڈ خراب ہو ،
حال یا ماضی میں سزا یافتہ ہوں ،
موجودہ پارلیمنٹ سے فارغ کیا جائے ،
اور ان پر ہر لحاظ سے انتخابی عمل میں حصّہ لینے پر پابندی عائد ہو ،
اور ایسے ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے ہونے والے ملکی مالی نقصان کو ان کی جائیدادوں کو بیچ کر پورا کیا جائے۔۔۔

*6 :* تمام پارلیمنٹ ممبران کو عام پبلک پر لاگو ہونے والے تمام قوانین کا پابند ہونا چاہئے۔۔۔

*7 :* اگر لوگوں کو گیس ، بجلی ، پانی پر سبسڈی نہیں ملتی ،
تو پارلیمنٹ کینٹین میں سبسایڈڈ فوڈ کسی ممبران پارلیمان کو نہیں ملنا چاہیے۔۔۔

*8 :* ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سیاستدانوں کے لئے بھی ہونا چاہئے.
اور میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہونا چاہئے ،
اگر میڈیکلی ان فٹ ہو ،
تو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہے۔۔۔
پارلیمان میں خدمت کرنا ایک اعزاز ہے ،
لوٹ مار کے لئے منافع بخش کیریئر نہیں۔۔۔

*9 :* ان کی تعلیم کم از کم ماسٹرز ہونی چاہئے ،
اور دینی تعلیم بھی اعلیٰ ہونی چاہیے ،
اور پروفیشنل ڈگری اور مہارت بھی حاصل ہو۔۔۔
*اور NTS ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہو۔۔۔*

*10 :* ان کے بچے بھی لازمی سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کریں۔۔۔

*11 :* سیکورٹی کے لیے کوئی گارڈز رکھنے کی اجازت نہ ہو۔۔۔

*کیا آپ نہیں سوچتے کہ اس مسئلے کو اٹھاۓ جانے کا وقت ہے…*
جسطرح کی ویڈیوز اور آڈیوز حکومت اور اپوزیشن ارکان اسمبلی کی آرہی ہیں اجتماعی توبہ کریں اور حضور کا دین تخت پہ لانے کیلۓ جتنا ہو سکتا ہے اپنا حصہ بقدر جثہ ملاٸں۔

*اگر آپ اس سے متفق ہیں تو اس کو شئیر کریں۔*
اپنے لیے ، اپنی آنے والی نسلوں کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
داڪٽر وھاب جمال چنا

23/12/2021

Cute abrar

Address

Mohala Alam Abad Bhakkar
Bhakkar
30000

Telephone

+923316363436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik mehtab akram official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik mehtab akram official:

Share

Category