Funy Viedo And Photos

Funy Viedo And Photos All funy image and video dakhany ky ly mara page like krain

! #
&^
$/$
$^$/$
$^$^$^$^$
@$@$@/ #/ #/ #
#/ # #@/@/@/@/ #@
#$@$@$@$@$@$@$
@$@/@/@$@$@/@$@$@$@$@$@$@

09/09/2021

Hy Imran khan

12/11/2020
10/08/2020

ہنستے رہیے مسکراتے رہیے

03/08/2019

بچے ہمارے عہد کے۔۔ 👦👸👱👲👰👳😁😂

‘‘بیٹا آؤ میں تمھیں کہانی سناتی ہوں’’ نانی اماں نے نواسی کو کہا نواسی کہانی سننے کے شوق میں نانی کے ساتھ جا لگی
‘‘ ایک دفعہ کا ذکر ہے’’ ❤

‘‘ نانی اماں یہ ہمیشہ ایک دفعہ کا ذکر ہی کیوں ہوتا ہے؟‘‘
’’ بیٹی کہانی میں ایسا ہی ہوتا ہے ہاں تو ایک بادشاہ تھا اس کی کوئی اولاد نہ تھی۔’
’‘‘ اچھا تو وہ وہ شادی شدہ تھا’’
‘‘ہاں بیٹی!’’ ‘
‘ نانی اماں اس نے علاج کیوں نہ کروایا؟’’🙄

نانی اماں کو اب غصہ آ گیا ‘‘ تم چپ کر کے سنو گی یا نہیں۔ہاں تو میں کہہ رہی تھی اس کی کوئی اولاد نہ تھی ایک دن وہ جنگل میں جا رہا تھا’’
‘‘ مگر کیوں ؟’’
‘‘ شکار کھیلنے کے لیے’’
‘‘ تو کیا ورلڈ وائلڈ فاؤنڈیشن والے مر گئے تھے ، انھوں نے اسے کیوں نہ روکا؟’’ 🤔

نانی اماں کا غصہ شدت اختیار کر رہا تھا ‘‘ بکواس مت کرو !۔۔چپ کر کے سنو! ہاں تو اسے وہاں ایک نورانی صورت والے بزرگ ملے’’
’’نانی اماں ! نورانی صورت کیا ہوتی ہے؟‘‘
’’ ایسا انسان جس کی شکل پر نور ہی نور، روشنی ہی روشنی ہو۔‘‘
’’ واپڈاایسے لوگوں سے بجلی کیوں نہیں لے لیتا؟ 😜

’’گستاخی مت کر۔۔۔۔ ہاں تو جنگل میں وہ بزرگ اچانک نمودار ہوئے۔۔‘‘
‘‘ نانی اماں کیا وہ بھی شکار کھیلنے آئے تھے۔’’
‘‘ نہیں بیٹی !وہ اللہ کی عبادت کے لیے وہاں موجود تھے’’
‘‘ تو کیا شہر کی مسجدوں میں تالے لگے ہوئے تھے یا سب مسجدیں ان بزرگ کے فرقے کے خلاف تھیں’’ 😂

نانی اماں کے صبر کا پارہ آخری حد کو چھو گیا۔
‘‘ چل دفع ہو یہاں سے حجتیں کرتی چلی جا رہی ہے۔۔ بد تمیز کہیں کی، 😠😠😠😠😂🤣😂🤣🤣

Address

Bhakkar

Telephone

03447809912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funy Viedo And Photos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share