JanBaz official

JanBaz official we lead The Way
(1)

شکار کرنا  آسان کام نہیں ہے۔ ٹائیگر  خوراک کے لیےاپنے شکار پر حملہ کرتا ہے مگراس کی ناکامی کا تناسب 90فیصد ہے ۔ یعنی اس ...
01/02/2025

شکار کرنا آسان کام نہیں ہے۔ ٹائیگر خوراک کے لیےاپنے شکار پر حملہ کرتا ہے مگراس کی ناکامی کا تناسب 90فیصد ہے ۔ یعنی اس کےسو حملوں میں سے نوے حملے ناکام رہتے ہیں۔
چیتا اگر اپنی خوارک کے لیے سو دفعہ حملہ کرے تو ان میں سے پچاس بار وہ ناکام لوٹتاہے ۔
چیتا اگر انسانوں میں رہتا ہوں تو ہم اسے طعنے دے دے کر اس کی زندگی عذاب بنا دیں کہ بہت افسوس ہے تم پر !
تم فلاں ہرن نہیں پکڑے سکے ، فلاں خرگوش بھی تم کو چکما دے گیا۔ جنگل کا بادشاہ شیر اس کے بارے میں بھی سن لیں۔
ایک اکیلا شیر جو دن کی روشنی میں شکار کے لیے نکلتا ہے اس کی ناکامی کا تنا سب80 فیصد ہے اس کے سو میں سے اسی حملے ناکام رہتے ہیں۔
یہ میں اور آپ ہیں جن کو ناکامیاں خوف زدہ کر دیتی ہیں اور وہ اپنے ارادے ترک کر دیتے ہیں۔
نیچر کا یہ نظام ہمیں بتا رہا ہے کہ ناکامیوں سے مت گھبرائیں، کوشش ترک نہ کریں۔
یاد رکھیں کامیابی تن آسان لوگوں کے لیے نہیں یہ ان کے لیے ہے جو بلند حوصلہ اور مستقل مزاج ہیں۔
Follow👇

19/12/2024
سنہری الفاظ
30/07/2024

سنہری الفاظ



03/05/2024

Address

Bhakkar

Telephone

+923416901781

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JanBaz official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category