Alamdar e Karbala azadari Behal

Alamdar e Karbala azadari Behal مقصد کربلا علی ولی اللہ ع

15/06/2026

استقبال محرم الحرام 😭😭
ذاکر آل محمد سید ساجد حسین بخاری

 #انشاءاللــّٰـــــہ عشرہ محرم الحرام 2027 بمقام ڈیرہ ساروآنہ جہانخنانہ کوٹ مومن نزد انٹر چینجZakir Haji Zawar Syed Saji...
14/06/2026

#انشاءاللــّٰـــــہ
عشرہ محرم الحرام 2027
بمقام ڈیرہ ساروآنہ جہانخنانہ کوٹ مومن نزد انٹر چینج
Zakir Haji Zawar Syed Sajid Hussain Bukhari

08/06/2026

میں سہرے پاونڑ ہن ظافر
میکوں برچھی گڈھڑی پئے گئی ہے

ذکر شبیر ع ہی میری پہنچان ہے ❤️❤️ Syed Sajid Hussain SheraziZakir Iftakhar Bukhari Shah Tasawar Abbas Tasawer Abbas
26/05/2026

ذکر شبیر ع ہی میری پہنچان ہے ❤️❤️
Syed Sajid Hussain Sherazi
Zakir Iftakhar Bukhari Shah
Tasawar Abbas Tasawer Abbas

یا علی ع مدد پچھلے دو دن سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے ذاکر حاجی زوار سید ساجد حسین بخاری کی اور باعث کی جارہی ہے اور ان پر...
23/05/2026

یا علی ع مدد پچھلے دو دن سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے ذاکر حاجی زوار سید ساجد حسین بخاری کی اور باعث کی جارہی ہے اور ان پر تنقید کی جارہی ہے اسی حوالے سے قرآن کریم میں کیا حکم آیا ہے ذرا غور فرمائیے تمام مومنین سے گزارش ہے کسی کے اوپر اسطرح غیر اخلاقی پوسٹیں لگانا سادات کو گالی دینا بہت بڑا گناہ ہے نیچے دیے گئ تحریر کو لازمی پڑھیں شکریہ 👇👇👇👇
قرآن مجید میں کیا حکم آیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غور فرمائیں
ہم اس معاملے کو جس طرح دیکھتے ہیں اس میں بنیادی
چیز قرآن کریم کے بیانات ہیں ۔ ہمارے نزدیک دین میں ہر حلت و حرمت کا فیصلہ قرآن پاک کی بنیاد پر ہونا چاہیے اور احادیث کو اس کی روشنی میں اور اس کے ذیل میں رکھ کر سمجھنا ضروری ہے ۔ قرآن کریم میں اصحاب کہف (کہف18: 9۔26)کے واقعے میں کتوں کا ذکر ملتا ہے ۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان کے آخری مقام پر فائز تھے اور ان کی ذات کو اللہ تعالیٰ نے اپنی ایک نشانی بنادیا تھا۔وہ ایک طویل عرصے تک ایک غار میں سوتے رہے اور ان کا کتا اس عرصے میں غار کی چوکھٹ پر ان کے ساتھ رہا۔سوال یہ ہے کہ کتا اگر رحمت خداوندی کو دور کرنے والا اورفرشتوں کی آمد میں خلل کا سبب ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کی اُس انتہائی خصوصی رحمت اورنصرت میں کیوں رکاوٹ نہیں بنا جو اصحاب کہف کے ساتھ ہوئی۔یہ ہو بھی گیا تو نصرت و رحمت کے اس موقع پر اس کا ذکر قرآن میں کرنے کی کیا ضرورت تھی۔ اس کی موجودگی کو نظر انداز کر کے بھی واقعہ کو بیان کیا جا سکتا تھا، مگر اللہ تعالیٰ نے ایسانہیں کیا۔

پھر قرآن کریم میں ایک اور مقام (مائدہ5: 4) میں اللہ تعالیٰ نے ان شکاری جانوروں ’جن میں کتا بھی شامل ہے ‘کا پکڑ ا ہوا شکار جائز قرار دیا ہے اور یہ بھی فرمایا ہے کہ تم انھیں اللہ کے دیے ہوئے علم کی بنا پر سکھاتے ہو۔ اس سے یہ صاف ظاہر ہے کہ کتا اس پہلو سے بھی انسانوں سے کتنا قریب رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کے شکار کیے ہوئے جانور کو کھانے کی اجازت دی اور تحسین کے انداز میں ان کی تربیت کا تذکرہ کیا ہے ۔

شکار کے علاوہ حفاظت کے پہلو سے بھی کتا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بھی اورآج بھی انسانوں کے لیے بہت مفید ہے ۔متعدد صحیح احادیث سے بھی یہ بات ثابت ہے کہ شکار اور مویشی اور کھیتوں کی رکھوالی کے لیے کتوں کو رکھنے کی اجازت دی گئی ہے (مسلم، رقم2937)۔ اگر کتوں کی وجہ سے وہ مسائل پیدا ہوتے ہیں جن کا اوپر بیان ہوا توکوئی صحابیٔ رسول یہ گوارا نہ کرتا کہ وہ شکار اور حفاظت کی غرض سے کتا رکھے ۔صحابہ میں سے کون یہ چاہتا تھاکہ اللہ کے فرشتے اس کے ہاں نہ آئیں ۔
اللہ پاک باوا سید ساجد حسین بخاری کو صدا سلامت رکھے اور ان جاہل گوار لوگوں سے محفوظ رکھے جو سادات کا احترام و مرتبہ بھول چکے ہیں

11/05/2026

تاریخی درد بھرا جملہ 😭😭
پتراں واسطے قبراں منگدائے دھیاں واسطے کجھ نئیں منگدا
Muhsan Raza Thaheem

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بےشک ﷲ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت ...برادر محترم ذاکر علی مصطفیٰ خان ...
09/05/2026

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
بےشک ﷲ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت ...
برادر محترم ذاکر علی مصطفیٰ خان نوتک کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ قصیدہ پڑھتے ہوئے مسکرا رہے ہیں وہ ایک دوستانہ محفل بیٹھے ہوئے تھے مخالفین کے منہ پہ تماچہ لگا ہے کل 8 مئ دربار شاہ شمس ملتان میں تاریخی مجلس پڑھی اور وہی قصیدہ پاک پڑھا جس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے خدا پاک کے علاوہ کوئی کس کا کچھ نئ بگاڑ سکتا وہی ہے سب کا مالک و خالق اللہ پاک بھائی کو مخالفین کے شر سے محفوظ رکھے آمین 🤲

08/05/2026

ہائے عباس ع 😭😭
تاریخی جملہ ذاکر زوار سردار غلام عباس کندانی صاحب مولا کے عزادار ذاکر ہیں صدا سلامت رہے

01/05/2026

علمدار کربلا ہاوس
تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ❤️
#مخدوم ذاکر باوا سید تصور عباس نقوی بہل #مخدوم ذاکر باوا سید عقیل عباس نقوی #مخدوم باوا فخر عباس نقوی

اتنی چھوٹی عمر اور آل محمد کا ترس Zakir Ali Aousja Kallu
27/04/2026

اتنی چھوٹی عمر اور آل محمد کا ترس
Zakir Ali Aousja Kallu

Address

Bhakkar

Telephone

+923187068806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alamdar e Karbala azadari Behal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alamdar e Karbala azadari Behal:

Shortcuts

Share