Mehtab Ahmed

Mehtab Ahmed PUBG MOBILE Video

Please follow my TikTok account shukria
30/03/2024

Please follow my TikTok account shukria

.cooking75 123 Followers, 258 Following, 389 Likes - Watch awesome short videos created by Food Cooking

See you in the theatres on Eid 2024 💥  Tiger Shroff   Ali Abbas Zafar Jackky Bhagnani  Prithviraj Sukumaran  Deepshikha ...
09/05/2023

See you in the theatres on Eid 2024 💥




Tiger Shroff Ali Abbas Zafar Jackky Bhagnani Prithviraj Sukumaran Deepshikha Deshmukh Pooja Entertainment AAZ FILMS

پلاٹس برائے فروخت بھکر سٹی مزید معلومات کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ                               ملک غلام حسین0...
07/04/2023

پلاٹس برائے فروخت بھکر سٹی
مزید معلومات کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
ملک غلام حسین
03413068080
03334538181

🥀✨داستان ڈرامے میں  #اکیز کی کردار ادا کرنے والی ایکٹر نے کورولوش عثمان کی کاسٹ کو جوائن کر لیا ہے۔ وہ کورولوش عثمان میں...
30/03/2023

🥀✨

داستان ڈرامے میں #اکیز کی کردار ادا کرنے والی ایکٹر نے کورولوش عثمان کی کاسٹ کو جوائن کر لیا ہے۔ وہ کورولوش عثمان میں کونور آلپ کی بیوی کا کردار ادا کرے گی

🥰🥰🥰
23/03/2023

🥰🥰🥰

👊👊
16/03/2023

👊👊

اوکتم بے 👏👏👏❤❤جب اوکتم بے کا کردار پہلی بار ڈرامہ میں دکھایا گیا تو اس سے کافی امیدیں تھی بینگی خاتون تو شروع سے ہی زہر ...
16/03/2023

اوکتم بے 👏👏👏❤❤
جب اوکتم بے کا کردار پہلی بار ڈرامہ میں دکھایا گیا تو اس سے کافی امیدیں تھی بینگی خاتون تو شروع سے ہی زہر لگتی ہے
وقتاً فوقتاً اوکتم بے بالکل بھی اچھا نہیں لگا
لیکن اس قسط میں تو کمال کر دیا👏👏❤❤❤❤
سہی رلایا اوکتم بے کی شہادت نے..
بینگی خاتون کی یہ خاموشی اور بے خوفی پچھلے تمام تر نا پسندیدہ اعمال پر بھاری ہیں 👏👏❤❤❤
The way they performed it 😍😍loved it ❤💕
Good wishes for your next projects Öktem Bey 😊😊

Turguts’ 🗡
15/03/2023

Turguts’ 🗡

  osma   and osman 💔🌷💘🤔
14/03/2023

osma and osman 💔🌷💘🤔

Cerkutay olamasکنفرم نیوز جیرکوتائی الپ اگلے قسط میں شہید ہو جائے گا 😥👇👇🤔😭🌷بہت ہی پیارا کردار ہنس مکھ جاسوس لڑائی میں ما...
14/03/2023

Cerkutay olamas
کنفرم نیوز جیرکوتائی الپ اگلے قسط میں شہید ہو جائے گا 😥👇👇🤔😭🌷
بہت ہی پیارا کردار ہنس مکھ جاسوس لڑائی میں ماہر آج ہم سے بچھڑ گیا

Bala and malhone Bala and osman 🙏🏼🌷follow me
14/03/2023

Bala and malhone Bala and osman 🙏🏼🌷follow me

ارطغرل غازی ایک ترک ڈرامہ ہے جس کے کردار کو ایسے ادا کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں اس کے دیوانے بن گئے ہیں۔ یہ ڈرامہ ترک تا...
13/03/2023

ارطغرل غازی ایک ترک ڈرامہ ہے جس کے کردار کو ایسے ادا کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں اس کے دیوانے بن گئے ہیں۔ یہ ڈرامہ ترک تاریخ اور اسلامی تہذیب کے بارے میں ہے۔

ارطغرل غازی کے کردار کا ادا کرنے والے ایکٹر کا نام “انجین آلٹن دوزی “ہے جو ترکی کے مشہور اداکار ہیں۔ وہ ۱۹۸۳ میں ترکی کے شہر اسطنبول میں پیدا ہوئے۔ انجین آلٹن دوزی کو پہلی بار ۲۰۰۱ میں ترکش ڈرامہ "کوش اداسی" میں کردار ملے جو کہ بہت سے لوگ دیکھتے تھے۔ انہوں نے بعد میں ایکٹنگ کی کاریگر کو جاری رکھا اور انہوں نے بہت سے ڈراموں میں اہم کرداروں کو ادا کیا ہے۔

ارطغرل غازی میں انجین آلٹن دوزی نے ارطغرل کے کردار کو بہت خوبصورتی سے ادا کیا ہے۔ ان کے اداکاری کے ذریعے انہوں نے ارطغرل غازی کو ایک دلچسپ شخصیت بنایا جو لوگوں کے دلوں میں بستی ہے۔
Love you Biim❤️🥰

Fallow me for more updates

Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehtab Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehtab Ahmed:

Share

Category