23/09/2026
ستمبر میں Sugarcane Sowing with Planter 🌱🚜
گنے کی جدید کاشت میں Sugarcane Planter کا استعمال وقت، محنت اور مزدوری کے اخراجات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو رہا ہے۔ پلانٹر کے ذریعے گنے کے بیج کی یکساں گہرائی، مناسب فاصلہ اور بہتر لائن مینجمنٹ کے ساتھ کاشت کی جا سکتی ہے، جس سے فصل کی ابتدائی بڑھوتری اور بعد کی مینجمنٹ آسان ہو جاتی ہے۔
🌾 Modern Farming • Mechanized Sugarcane Sowing • Better Crop Management
Faizankamboh829
Follow • Like • Comment • Share