DADA HOUSE

Directions

DADA HOUSE DADA KHEIL

خان بہادر خان استاد صاحب،فیض محمد خان اور توصیف احمد خان ددا ہاؤس تشریف لائے ۔دادا جان اور تمام خاندان کی خیریت دریافت ک...
05/09/2026

خان بہادر خان استاد صاحب،فیض محمد خان اور توصیف احمد خان ددا ہاؤس تشریف لائے ۔دادا جان اور تمام خاندان کی خیریت دریافت کی ۔
# #داد ھاؤس ۔
Khan Bahadar Khan
Faiz Muhammad Khan Maira
Tauseef Ahmad Khan

 #داداہاؤس کراچی ۔اج شاہ رحمان کے لئے سابق ممبر شفیق الرحمن اور ایڈوکیٹ زبیر خان دادا خیل نے عشائیہ کا پر تکلف اہتمام کی...
27/08/2026

#داداہاؤس کراچی ۔
اج شاہ رحمان کے لئے سابق ممبر شفیق الرحمن اور ایڈوکیٹ زبیر خان دادا خیل نے عشائیہ کا پر تکلف اہتمام کیا تھا. دعوت کے ساتھ دلی گپ شپ ہوئی اور خوشگوار لمحات گزارے گئے۔ اس موقع پر بدر کے بھتیجے نوید اور نیاز شیرین بھی موجود تھیں

ایم ڈی شوکت خان (SKC) اور ڈاکٹر سجاد خان چکیسر دادا ہاؤس تشریف لائے۔آپ دونوں حضرات کی تشریف آوری کا تہہ دل سے شکریہ ادا ...
18/08/2026

ایم ڈی شوکت خان (SKC) اور ڈاکٹر سجاد خان چکیسر دادا ہاؤس تشریف لائے۔
آپ دونوں حضرات کی تشریف آوری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

آج  انکل ڈاکٹر ظاہر اللہ کو سعودی عرب کے لیے رخصت کیا گیا۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کا سفر خیر و عافیت سے مکمل فرما...
06/08/2026

آج انکل ڈاکٹر ظاہر اللہ کو سعودی عرب کے لیے رخصت کیا گیا۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کا سفر خیر و عافیت سے مکمل فرمائے، آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی عطا کرے، ہر قدم پر اپنی حفاظت و رحمت میں رکھے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔

🌹 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹طارق خان نے الفارق پبلک سکول اینڈ کالج، دندئ سے میٹرک کے سالانہ امتحان میں 1200 میں سے 104...
05/08/2026

🌹 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹

طارق خان نے الفارق پبلک سکول اینڈ کالج، دندئ سے میٹرک کے سالانہ امتحان میں 1200 میں سے 1040 نمبر حاصل کرکے نمایاں کامیابی اپنے نام کی ہے۔

یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔

ہم طارق خان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آج ڈاکٹر ظاہر اللہ کے اعزاز میں، ان کی سعودی عرب روانگی کے سلسلے میں، دادا ہاؤس میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔...
04/08/2026

آج ڈاکٹر ظاہر اللہ کے اعزاز میں، ان کی سعودی عرب روانگی کے سلسلے میں، دادا ہاؤس میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے، آپ کے سفر کو بابرکت بنائے اور ہر قدم پر اپنی رحمت و حفاظت میں رکھے۔ آمین۔

انجینیئر آصف محمود اور ساجد خان کی جانب سے حاجی شبیر احمد خان اور دادا ہاؤس کے تمام خاندان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا...
27/06/2026

انجینیئر آصف محمود اور ساجد خان کی جانب سے حاجی شبیر احمد خان اور دادا ہاؤس کے تمام خاندان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس پُرخلوص میزبانی، محبت، عزت افزائی اور مہمان نوازی پر ہم اس کے تہہ دل سے شکر یہ ادا کرتے ہیں

اللہ تعالیٰ ان کی محبتوں، اخلاص اور بھائی چارے میں مزید برکت عطا فرمائے اور باہمی تعلقات کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین۔

27/06/2026

مفتی صاحب

نواب زادہ امیر صاحب کی جانب سے حاجی شبیر احمد خان اور دادا ہاؤس کے تمام خاندان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا ...
24/06/2026

نواب زادہ امیر صاحب کی جانب سے حاجی شبیر احمد خان اور دادا ہاؤس کے تمام خاندان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس پُرخلوص میزبانی، محبت، عزت افزائی اور مہمان نوازی پر ہم اس کے تہہ دل سے شکر یہ ادا کرتے ہیں

اللہ تعالیٰ ان کی محبتوں، اخلاص اور بھائی چارے میں مزید برکت عطا فرمائے اور باہمی تعلقات کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین۔

ڈاکٹر ظاہر اللّٰہ خان کی جانب سے حاجی شبیر احمد خان اور دادا ہاؤس کے تمام خاندان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کی...
24/06/2026

ڈاکٹر ظاہر اللّٰہ خان کی جانب سے حاجی شبیر احمد خان اور دادا ہاؤس کے تمام خاندان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس پُرخلوص میزبانی، محبت، عزت افزائی اور مہمان نوازی پر ہم اس کے تہہ دل سے شکر یہ ادا کرتے ہیں

اللہ تعالیٰ ان کی محبتوں، اخلاص اور بھائی چارے میں مزید برکت عطا فرمائے اور باہمی تعلقات کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین۔

Address

Saria
Besham Qala
BESHAMMAIRA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DADA HOUSE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category