31/03/2024
السلام عليكم ورحمته الله وبركاته
* *
*پاکستان کی پشت میں خنجر*
*ضلع تھرپارکر میں*
*قادیانی_مشنری کاکام عروج پر*
*اسلام کے نام پر بچوں کو بھی* * #قادیانیت پڑھائی جارہی ھے*
*قادیانیوں نے کروڑوں روپے لگا کر تھرپارکر جانے والی سڑک کنارے کئی ایکڑ زمین خرید لی ہے*
*ساتھ ہی ساتھ یہ لوگ ان غریب تھر واسیوں کو روٹی،*
*کپڑا، مکان ، تعلیم اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں اور بدلے میں ان لوگوں کو قبول کروا رہے ہیں*
*اسکولوں میں قادیانی ٹیچرز بھرتی کئےگئے ہیں جنکی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر چیک کیجاتی ہے*
*بچوں کو #قادیانی کی سیرت پڑھائی جاتی ہے*
*مرزا قادیانی کے پانچ خلفاء کےنام یاد کروائےجاتے ہیں*
*دیواروں پر مرزا قادیانی اور*
*اسکےخلفاء کی تصاویر لگی ہیں*
*یہ سب کچھ انڈر گراؤنڈ اتنی خاموشی سےکیا جا رہاھےکہ* *کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دیگئی*
*اساتذہ کی فہرستیں بنائی جاتیں ہیں، انکو فنڈز دئیے جاتےہیں*
*انکی کارکردگی رپورٹ*
*بنائی جاتی ہے اور تھر میں *غربت کا فائدہ اٹھا کر اپنے مذہب میں تبدیل کر لیا جاتا ہے*.
*بے شک بھوک انسان کو کفر تک لے جاتی ہے اور اس میں سندھ حکومت کے ساتھ ساتھ تمام مذہبی اور سماجی جماعتیں قصوروار ہیں.*
*قادیانیوں کی اس خاموش سازش کا پردہ فاش کرنے کیلئےاس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہلوگوں تک پہنچائیں.*
*علماء کو چاھیےکہ وہاں پر*
**ختم_نبوت_کانفرنس **** *کریں*
*اس پوسٹ کو جس قدر ممکن *ہو سوشل میڈیا پر پھیلائیں*
*شئیر کریں۔*
*اس پوسٹ کے ذریعے اپنی آواز پہنچائیں*
*پیارے نبی کا معاملہ ھے*
*خاموش نہ رہیں*
*بولیں اور خوب بولیں...*