Adil shad

Adil shad Islamic content

الحمدللہ رب العالمینبعد از شکریہ رب کائنات میں اپنے فیملی ممبرز کا انتہائی شکر گزار ہوں جنکی قربانیوں اور دعاؤں کی بدولت...
26/07/2025

الحمدللہ رب العالمین

بعد از شکریہ رب کائنات میں اپنے فیملی ممبرز کا انتہائی شکر گزار ہوں جنکی قربانیوں اور دعاؤں کی بدولت میں نے آج کلاس نہم میں 600 میں سے 522 نمبرز لیے ۔

ابو جان کا شکریہ جنہوں نے کبھی مجھے گرنے نہیں دیا ہمیشہ میرا سہارا بنے۔مجھے یاد ہے اور اس بات کا احساس بھی ہے کہ ابو آپ نے میرے لئے بہت محنت کی اللہ تعالٰی اپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر رکھیں ❤️

اور بھائیوں کا بھی بےحد شکر گزار ہوں ۔۔

اور آخر میں دی لیڈر انسٹیٹیوٹ اف ماڈرن ایجوکیشن کے تمام اساتذہ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں...
Adil KhAn'z

05/07/2025

Sports✅دنیاۓ کرکٹ کا چمکتا ہوا ستارہ ہمارے لیے قابل فخر قادر پٹھان فرام تورغر نے اپنے نام سے سپورٹس شاپ کا آغاز کرنے جارہے ہیں میں آپ سب کے لیے ریکمنٹ کرتا ہوں کے آپ QP Sports کو جوائن کریں اور اپنے بھائ کو سپورٹ کریں میری نیک تمنائیں پیارے بھائ قادر پٹھان کے لیے کے اللہ آپ کے کاروبار میں برکت ڈالے آمینGood Luck dear pathan

09/05/2025

بٹگرام نیو پاکستان زندہ باد مومنٹ کے زیر اہتمام ریلی میں شریک صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع بٹگرام حاجی مہاجرین دیشانی کے ساتھ انٹرویو ۔۔۔۔۔۔۔!!!

02/05/2025

Education, Determination and inspiration . Battagrams Educational pride: An interview with an inspiring personality.
,baba haider zaman ‘

29/03/2025

ہم نے ویلج کونسل پشوڑہ کے 40 یتیم اور غریب بچوں کے لئے جو عید کا شاپنگ کیا تھا، الحمداللہ آج یتیم نادار اور انتہائی غریب بچوں میں عید کے کپڑے اور شوز تقسیم کیے،
تمام انسانیت دوست ڈونرز کا بہت شکریہ،
امید ہیکہ آگے بھی ہم سب ملکر کام کرینگے لاچار بے بس اور غریب کا دست وبازوں اللہ کی رضا کےلئے بنینگے،
Full Video Coming soon ☺️

23/03/2025

الحمداللہ آج ہم نے ویلج کونسل پشوڑہ کے 40 یتیم اور غریب بچوں کے لئے عید کا شاپنگ مکمل کرلیا، کپڑے اور شوز خرید لئے، انشاءاللہ بہت جلد ہم بچوں پر تقسیم کرینگے،

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil shad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category